مزاحمت دہشتگردی نہیں ہے
اے اللہ! اہل یہـ.ـود کی پکڑ سخت کر، اے اللہ! فلسطیـ.ـنی مجـ.ـاہدین کی مدد فرما، اور فرشتوں سے انکی مدد فرما،
ان کے دلوں میں اطمینان و سکون نازل فرما۔ (آمین)
اے اللہ! اہل یہـ.ـود کی پکڑ سخت کر، اے اللہ! فلسطیـ.ـنی مجـ.ـاہدین کی مدد فرما، اور فرشتوں سے انکی مدد فرما،
ان کے دلوں میں اطمینان و سکون نازل فرما۔ (آمین)
معاملات رفتہ رفتہ اس حد تک پہنچ چکے ہیں کہ غیر معمولی اب معمول بن چکا ہے...
غزہ کی خالی بازاروں میں جہاں گوشت نایاب ہو چکا ہے، وہاں کچھوے کا گوشت اب 100 شیکل فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے....
معاملات رفتہ رفتہ اس حد تک پہنچ چکے ہیں کہ غیر معمولی اب معمول بن چکا ہے...
غزہ کی خالی بازاروں میں جہاں گوشت نایاب ہو چکا ہے، وہاں کچھوے کا گوشت اب 100 شیکل فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے....
*شیخ کی وصیت سے اقتباس
*شیخ کی وصیت سے اقتباس
کہ اُس کا پھر سے ظہور ہوگا۔۔۔
جو ولولوں کو بسائے دل میں۔۔۔
کرامتوں کا صدور ہوگا۔۔۔
گیا تھا ہم سے وہ کہہ کے اک دن۔۔۔
اندھیرا باطل کا دُور ہوگا۔۔۔۔
*ابو ابراھیم یحییٰ السـنوار شھیــ۔د* 🤍
کہ اُس کا پھر سے ظہور ہوگا۔۔۔
جو ولولوں کو بسائے دل میں۔۔۔
کرامتوں کا صدور ہوگا۔۔۔
گیا تھا ہم سے وہ کہہ کے اک دن۔۔۔
اندھیرا باطل کا دُور ہوگا۔۔۔۔
*ابو ابراھیم یحییٰ السـنوار شھیــ۔د* 🤍
سوال یہ نہیں
کہ اسلام غالب آئے گا یا نہیں؟
کیونکہ اسلام کے غلبے کا وعدہ تو رب نے فرما ہے۔
بلکہ سوال یہ ہےکہ
اسلام غالب آنے میں ہمارا کچھ کردار ہوگا
یا نہیں....؟؟💔😢
سوال یہ نہیں
کہ اسلام غالب آئے گا یا نہیں؟
کیونکہ اسلام کے غلبے کا وعدہ تو رب نے فرما ہے۔
بلکہ سوال یہ ہےکہ
اسلام غالب آنے میں ہمارا کچھ کردار ہوگا
یا نہیں....؟؟💔😢
جو راستے تم تک آتے ہیں
میں اس کو تکتی رہتی ہوں
جو تیری باتیں کرتے ہیں
جو تم سے عشق کرتے ہیں
جو تم کو دل میں رکھتے ہیں
میں ان سے انسیت رکھتی ہوں
میں ایسی محبت کرتی ہوں
میں ایسی محبت کرتی ہوں
ع۔خان۔۔عشقی۔۔ القدس
جو راستے تم تک آتے ہیں
میں اس کو تکتی رہتی ہوں
جو تیری باتیں کرتے ہیں
جو تم سے عشق کرتے ہیں
جو تم کو دل میں رکھتے ہیں
میں ان سے انسیت رکھتی ہوں
میں ایسی محبت کرتی ہوں
میں ایسی محبت کرتی ہوں
ع۔خان۔۔عشقی۔۔ القدس
کا رشتہ بھی کیسے عجیب رشتہ ہے ناا
لاکھوں میل دور مسلمانوں کے لئے دل ایسے تڑپتا ہے
جیسے کسی اپنے قریبی فرد یا اپنے لوگوں کے لئے دل تڑپتا ہے
اس رشتے کی بس مٹھاس محسوس کرے
واللہ دل سے خود بخود
تعصب لسانیت قومیت سرحدیت
سب ختم ہوتی محسوس ہوں گی
ع۔۔۔خان

اقصی آج صلاح الدین ایوبی کا انتظار کر رہی ہے
لوٹ آؤ کہ مظلوم امت کو
وقت کے ایوبی کی ضرورت ہے
لوٹ آؤ کہ امت مسلمہ کا ہر بندہ آپ کو پکار رہا ہے
لوٹ آؤ کہ امت محمدیہ لہوں لہاں ہیں
💔💔💔
ع۔۔۔خان
اقصی آج صلاح الدین ایوبی کا انتظار کر رہی ہے
لوٹ آؤ کہ مظلوم امت کو
وقت کے ایوبی کی ضرورت ہے
لوٹ آؤ کہ امت مسلمہ کا ہر بندہ آپ کو پکار رہا ہے
لوٹ آؤ کہ امت محمدیہ لہوں لہاں ہیں
💔💔💔
ع۔۔۔خان
کتاب سادہ رہے گی کب تک؟
کبھی تو آغاز باب ہو گا
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی
کبھی تو انکا حساب ہوگا
سحر کی خوشیاں منانے والو
سحر کے تیور بتا رہے ہیں
ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی،
کہ سانس لینا عذاب ہو گا
#gaza
کتاب سادہ رہے گی کب تک؟
کبھی تو آغاز باب ہو گا
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی
کبھی تو انکا حساب ہوگا
سحر کی خوشیاں منانے والو
سحر کے تیور بتا رہے ہیں
ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی،
کہ سانس لینا عذاب ہو گا
#gaza
*سنو اے القدس...!!*
گر ہو میسر ہم ڪو دیدار تیرا
تجھ تڪ ہر راہ ہموار ڪریں گے!!
ڪسی شب تیرے صحن میں
ہم نمازِ عشق ادا ڪریں گے...!!
*ان شاءاللہ🧡🌙*
*سنو اے القدس...!!*
گر ہو میسر ہم ڪو دیدار تیرا
تجھ تڪ ہر راہ ہموار ڪریں گے!!
ڪسی شب تیرے صحن میں
ہم نمازِ عشق ادا ڪریں گے...!!
*ان شاءاللہ🧡🌙*
ابو حازم رحمہ اللہ کا بازار سے گزر ہوتا ، کسی پھل کو دیکھ کر کھانے کو جی چاہتا (اور خریدنے کی طاقت نہ ہوتی ) تو فرماتے :
" تمھیں جنت میں کھاؤں گا " ۔
حلية الأولياء
کعبہ کے رب کی قسم ! ہمارا بھی آج یہی حال ہے جو ابوحازم رحمہ اللہ کا تھا
(ایک فلسطینی بھائی کی وال سے )

رب سے کہو کہ ساری کائنات ہماری موت کو روکنے میں ناکام رہی 😭😭
رب سے کہو کہ ساری کائنات ہماری موت کو روکنے میں ناکام رہی 😭😭
Abdel Halim Qannan, a fisherman for over 35 years, says he had never tasted turtle meat before as he always lived on fish.
Yet war changes everything. 1/2👇🏻
#Gaza