banner
marwakhan.bsky.social
@marwakhan.bsky.social
|Humanitarian|Social Activist|Islamian
International Islamic university Islam Abad
October 4, 2025 at 6:07 AM
انسانی کی تخلیق کردہ چیزوں میں چائے سب سے بہتر ہے
December 10, 2024 at 11:56 AM
کچھ سال بعد لیبر کے کام انسان نہیں بلکہ روبوٹ کریں گے
اس بات سے خوش ہونے والے امیر اور دیہاڑی ختم ہونے کی ڈر سے ناراض ہونے والے غریب کہلاتے ہیں.
December 10, 2024 at 10:30 AM
کتابیں پڑھنے اور لکھنے والے نام اور پیسہ کماتے ہیں ۔ انہیں غریبوں اور غربت کا احساس نہیں ہوتا ۔ وہ صرف غریبوں کو استعمال کر کے نام کماتے ہیں جبکہ غریب کا احساس اس بندے کو ہوتا ہے جس نے غربت کی زندگی گزاری ہو۔
December 7, 2024 at 1:51 PM
مسلمانی اتنی کمزور ہوگئی کہ بہادری کے لیے چی گویرا اور انسانیت کے لیے رونالڈو کے مثال دینے پڑ رہے ہیں 🤧😁
مولیانو ہمت وکڑئ 🫣
December 7, 2024 at 11:54 AM
ایک بات سمجھ نہیں آتی ۔

کامیاب انسان کی ہر نشانی خود میں اور ناکام انسان کی ہر نشانی دوست میں کیوں نظر آتی ہے 🧐
December 6, 2024 at 2:28 PM
First Snowfall in my village ❤️
December 5, 2024 at 7:17 PM
پھولوں کا سیزن گزر گیا ۔
December 4, 2024 at 5:25 PM
Wazirstan Dish 🤩😋
November 26, 2024 at 2:51 PM