مینے سوچا کیوں نہ ن لیگ کے چاہنے والوں کو بھی ایڈ یاد دلایا جائے

جب ساز سلاسل بجتے تھے ، ہم اپنے لہو میں سجتے
تھے وہ ریت ابھی تک باقی ہے ، یہ رسم ابھی تک جاری ہے
کس زعم میں تھے اپنے دشمن شاید یہ انہیں معلوم
نہیں یہ خاک وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے۔۔۔

فجر کی نماز قضا کر کے کامیاب صبح کی امید رکھنا نادانی ہے۔ یاد رکھیں، کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں پوشیدہ ہے۔ اپنے دن کا آغاز فجر سے کریں، تاکہ آپ کی صبح واقعی کامیاب ہو اور آپ کی زندگی میں برکتیں نازل ہوں۔ ❤️