مُٹھی سے گرا دیتے ____پاؤں سے اڑا دیتے
_______________
مُٹھی سے گرا دیتے ____پاؤں سے اڑا دیتے
_______________
رات بستر پہ میں سوتا نہیں مر جاتا ھوں
اکثر اوقات بھرے شہر کے سناٹے میں
اتنی زور سے ہنستا ھوں کہ ڈر جاتا ھوں
رات بستر پہ میں سوتا نہیں مر جاتا ھوں
اکثر اوقات بھرے شہر کے سناٹے میں
اتنی زور سے ہنستا ھوں کہ ڈر جاتا ھوں
دل کسی کا دکھا کر کئی دنوں پشیمان رہتے تھے
دل کسی کا دکھا کر کئی دنوں پشیمان رہتے تھے
ہمارے اردگرد پھول کھل کر بکھرتے ہیں
خزاں آتی ہے چلی جاتی ہے
لیکن
انسان اپنی سوچ سے
اپنے زخم کو ہمیشہ تازہ رکھتا ہے
~🥀🍃
ہمارے اردگرد پھول کھل کر بکھرتے ہیں
خزاں آتی ہے چلی جاتی ہے
لیکن
انسان اپنی سوچ سے
اپنے زخم کو ہمیشہ تازہ رکھتا ہے
~🥀🍃