ماریہ ماروی
banner
mariamarvi.bsky.social
ماریہ ماروی
@mariamarvi.bsky.social
بوڑھے درخت، کتابیں ، کشور ، گلیاں ، کبوتر ، بیلے ، ٹلہ جوگیاں ، چائے اور اضطراب ۔
‏ابھی اپن نے an other life مکمل کی ہے مجھے سائنس فکشن فلمیں ، سیریز بہت پسند ہے ۔ بچپن میں اور اب رات کو آسمان کی طرف دیکھتی ہوں تو لگتا ہے دور کسی اور دنیا میں کوئی اور زندگی ہے ۔ تخیل کی آزادی ہے ہم کچھ بھی سوچ سکتے ہیں ۔اس دھرتی کے دائرے سے باہر کسی اور دائرے میں 💜
November 30, 2024 at 3:14 PM
November 24, 2024 at 10:47 AM