MariaMalik36
banner
mariamalik36.bsky.social
MariaMalik36
@mariamalik36.bsky.social
Pinned
میرا قلم، میری مرضی

بس

جب بھی لکھو، جو بھی لکھو
اتنا لکھو
جس کا حساب دے سکو
اور اجتماعی مسائل پر بات کرو
کسی کی ذات کو دغدار نہ کرو

اور ہاں...

آپ کی پہچان
آپ کی زبان اور اخلاق ہے
خون اور خاندان نہیں
#mariamalik36
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

ہم کو خدا کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے

سورہ آل عمران 173
December 5, 2024 at 5:15 AM
انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں
December 4, 2024 at 7:27 PM
‏جس نے جانے کی ٹھان ہی لی ہے
اس کے آگے کبھی مت جھکا کیجیے
کیونکہ نماز جنازہ میں رکوع اور سجود
نہیں ہوتے۔۔۔!!!
🖤💯🥀
December 4, 2024 at 2:17 PM
‏‎چالیس ایجنسیاں، سہولت کاری -
دل کی تسلّی سب پر مقدّم ہے لیکن بندہ جیل سے بیٹھے بیٹھے "میں ان کو رلاؤں گا" پروگرام کر گیا ہے
November 26, 2024 at 11:52 AM
‏سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَبِحَمدِہ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ
November 22, 2024 at 8:04 PM
‏السلام و علیکم غلام پاکستانیوں

پچھلے 10 دنوں میں 60 سے زائد سیکیورٹی جوان شہید ہوچُکے ہیں، مگر دہشتگردی کی اس نام نہاد جنگ میں ڈالر کھانے والی حکومت کی ساری توجہ عوام کا پُرامن آئینی احتجاج روکنے پر ہے، عوام کے گھر کاروبار توڑنے، جبری گُمشدگی خواتین کے ساتھ بدسلوکی جاری ہے 🖐
#24novemberfinalcall
November 22, 2024 at 6:19 AM
‏پاکستان کی موجودہ صورت حال

یہ استحصال، غیر منصفانہ پالیسیز، اور اقتدار کے غلط استعمال کی علامت ہے۔

یہ دکھاتا ہے کہ حکمران یا فیصلہ ساز طبقہ عوام کی بھلائی کے بجائے اپنے مفادات کو ترجیح دے رہا ہے۔

عوام کو دبانے یا ان کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے کے مسائل کو اجاگر کرتا ہے
November 22, 2024 at 6:15 AM
ہم اپنی زندگی میں معاشرتی،معاشی، سیاسی طور پر وہاں کھڑے ہیں جہاں پر اپنی بقا کیلئے ہمیں اب اپنی جان مال کی بازی لگا کر اپنی آیندہ کی زندگی اور آنے والی نسلوں کے تحفظ کو ہر صورت میں یقینی بنانا ہے
کیونکہ ہم پر جو لوگوں مسلط ہو چکے ہیں وہ خود تباہی ہیں جو چاہتے کہ ہم اور ہماری نسل ان کی غلام بنی رہے
November 22, 2024 at 6:10 AM
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💚
November 22, 2024 at 5:44 AM
عمران خان کے علاوہ کسی کی بات پر توجہ مت دیں
اور احتجاج پر فوکس کریں
#releaseimrankhan
@falakjavaidkhaan.bsky.social
@zartajgullwazir.bsky.social
Zartaj Gull Wazir (@zartajgullwazir.bsky.social)
My seat is Imran Khan's trust, proud elected MNA NA 185 DGK. Former Minister of State for Climate .Change
zartajgullwazir.bsky.social
November 21, 2024 at 8:20 PM
One day you will realise that that the same person is not.. found twice in life..

Not everyone is Replaceable..!!
November 21, 2024 at 3:54 PM
November 21, 2024 at 3:26 PM
میرا قلم، میری مرضی

بس

جب بھی لکھو، جو بھی لکھو
اتنا لکھو
جس کا حساب دے سکو
اور اجتماعی مسائل پر بات کرو
کسی کی ذات کو دغدار نہ کرو

اور ہاں...

آپ کی پہچان
آپ کی زبان اور اخلاق ہے
خون اور خاندان نہیں
#mariamalik36
November 21, 2024 at 3:24 PM
یقین کریں میں نے لوگوں کو پرکھا ہے ، چاہتیں لٹا کر کے ، وقت کو تباہ کر کے ، سارے حق ادا کر کے ، درد میں، مصیبت میں حوصلے عطا کر کے، اس تمام کوشش میں اپنی ذات کو فنا کر کے ، اور پھر یہ جانا ہےلوگ خوش نہیں ہوتے🌸
November 21, 2024 at 3:21 PM