Maqsood Rajpout
maqsoodakhter.bsky.social
Maqsood Rajpout
@maqsoodakhter.bsky.social
‏بیشک اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے حضور نبی کریمﷺ پر دورد بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپﷺ پر درود اور خوب سلام بھیجو۔
November 21, 2024 at 1:27 AM
عارف حمید بھٹی۔۔۔۔
‏احتجاجی کا 24 نومبر:
حکومت نے سرکاری مشینری کا ناجائز استعمال کر کہ جبر کی انتہا،لاکھوں جھوٹے مقدمات ، چھاپے ،گرفتاریاں اور دیگر مظالم کر لئے مگر بانی پی ٹی آئی ‎@ImranKhanPTI نے ثابت کر دیاہے کہ عوام انکے ساتھ ہے جسکی وجہ حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو چکی ہے
November 21, 2024 at 1:23 AM
سلمان اکرم راجا۔۔
‏پولیس کو اپنے ہر جرم کا جوابدہ ہونا ہو گا۔ پولیس پر جاں اور مال کے تحفظ کی مقدس ذمہ داری عائد ہے۔ کوئی پولیس والا حکومت وقت کا ذاتی ملازم نہیں۔ یاسر ملہی راہ حق کا شہید ہے۔
November 21, 2024 at 1:20 AM
‏اسد طور🚨🚨

اسٹیبلشمنٹ میں یہ واضح کلیرٹی پائی جاتی ہے کہ اگر عمران خان کو رہا کیا گیا، تو ان کا استقبال ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اسٹیبلشمنٹ کو اڑا کر رکھ دے گا 🔥👊

اس کے بعد موجودہ نظام وینٹی لیٹر پر جا سکتا ہے۔
November 21, 2024 at 12:24 AM
‏ان بیچاروں کے پاس عوام نہیں، تو اسلام اباد پولیس سے جلوس نکال رہے ہیں، ایک کام کیوں نہیں کرتے ائین میں ترمیم کرکے عوام پر جلسوں میں شرکت پر پابندی لگا دے۔ جلسوں میں صرف پولیس کے شرکت والا نوٹیفکیشن نکال لے😅
November 21, 2024 at 12:22 AM
‏جب عامر مغل نے پوچھا کہ خان صاحب اس گیم کا اختتام کیا ہے؟
خان کا جواب۔
یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا۔
عمران خان کے تاریخی جملے۔ 🔥
November 21, 2024 at 12:21 AM
قاسم خان سوری۔۔۔
‏تاریخ ہمیشہ بہادروں کو یاد رکھتی ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ ہارے یا جیتے، ٹیپو سلطان کو شکست ہوئی تھی مگر آج بھی مائیں اپنے بچوں کےنام ٹیپو سلطان کےنام پر رکھتی ہیں، ٹاؤٹ الیکشن کمیشن کیا فیصلہ سنائےگا تاریخ نے اپنا فیصلہ سنادیاہے عادل خان بازئی اپنے کپتان سے وفا نبھاگیا۔
November 21, 2024 at 12:20 AM
ثمینہ پاشا۔۔۔
‏اس ملک میں جھوٹا کیس بنانا کتنا آسان اور سچا کیس لڑنا کتنا مشکل ہے۔
November 21, 2024 at 12:16 AM
‏اگر آپکا پورا نظام انسانوں کے خلاف ہو جائے ،اس پر قبضہ ہو جائے ان قوتوں کا جو انسانوں کو کُچلنا چاہتی ہیں،جو حق سچ کو دبانا چاہتی ہیں تو پھر ایسی قوتوں کے خلاف جدوجہد فرض ہو جاتی ہے۔
سلمان اکرم راجہ
November 21, 2024 at 12:14 AM
Reposted by Maqsood Rajpout
انٹرنیٹ بند ہوجانے کی صورت میں کیسے ایک دوسرے سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں یہ ایپس چیک کریں، ابھی میری ٹیم کے دوست اس کا ٹیسٹ بھی کر رہیں ہیں۔
November 20, 2024 at 3:46 PM
‏جنرل ضیاء الحق نے ان کو پالا پوسا، جنرل جیلانی نے ان کی پیدائش کی اور ڈیل ان کا جینا مرنا ہے، نواز شریف کا آج بھی پن ٹویٹ ہے کہ " ووٹ کو عزت دو " جبکہ یہ خود ڈاکٹر یاسمین راشد سے ہار کر جھوٹے حلف پر ایم این اے بنا ہوا ہے،

شوکت بسرا
November 20, 2024 at 4:04 PM
‏پاکستان پر قرضوں کےسارے ریکار ڈٹوٹ گئے۔ ملک پر قرضے اور واجبات ریکارڈ پچاسی ہزار آٹھ سو چھتیس ارب روپے پر پہنچ گئے۔ ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں سات ہزار چار سو سترہ ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
November 20, 2024 at 4:00 PM
‏عمران خان کی ضمانت منظوری کی خبر نظر کا دھوکا نکلے گی۔ احتجاج کی تیاری میں تعطل ڈالنے کے لیے۔ آپ کو ٹھنڈی ہوائیں پہچانے کے لیے۔
عمران خان کی رہائی کا مطلب نظام کی موت ہے۔ دھوکے میں مت آئیے۔ تیاری کیجیے اور نکلیے۔ نظام کو ہاتھوں سے موت کے گھاٹ اتاریے۔
November 20, 2024 at 3:42 PM
‏🚨 24 نومبر کا احتجاج کے حوالے سے اہم احکامات جاری
پی ٹی آئی نے تمام MNAs اور MPAs کو اپنے اپنے حلقے جانے کی ہدایت کردی ۔سب کو بازاروں اور تنظیمی سطح پر کمپین کی ہدایت ۔ہر ممبر کو ویلج کونسل کی سطح پر گاڑیاں ارینج کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے
November 20, 2024 at 11:18 AM
انتظار حسین پنجوتھہ
الحمدللہ ، آپ سب کی دعاؤوں کی بدولت صحت بحال ہو رہی ہے لیکن مکمل صحت یابی کے لیے کچھ اور دن لگیں گے،اللہ نے کرم کیا تو جلد اپنی ذمہ داریاں سنبھال لو نگا،
November 20, 2024 at 11:13 AM
سوچو او مزے لو۔۔
علی امین ملاقات کے لیے اڈیالہ پہنچا ہوگا۔ عمران خان کو نامعلوم کی دھمکیاں اور آفرز پہنچائی ہوں گی۔ عمران خان نے بائیں ٹانگ پر رکھی دائیں ٹانگ اٹھا کر پیر زمین پر ٹکایا ہوگا۔ صوفے پر سے کھسک کر تھوڑا نیچے ہوا ہوگا۔ تھوڑا ریلیکس ہوکر علی امین کو کہا ہوگا نامعلوم کو کہنا“ گھوڑا میرا”
November 20, 2024 at 11:10 AM
بریکنگ نیوز عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور
دیگر کیسوں میں عمران خان پہلے سے ضمانت پہ ہیں اب اگر حکومت کسی اور گمنام کیس میں گرفتاری نہیں ڈالتی تو ۲۴ نومبر سے پہلے رہائی ہو سکتی ہے!!!
November 20, 2024 at 11:07 AM
ہارون رشید۔۔
شیخ الاسلام محترم جسٹس تقی عثمانی نے سندھ کے گورنر کامران ٹسوری کو عوامی بہبود کی فکرمندی میں حضرت عمر ابن خطاب سے تشبیہ دی ہے۔
شکریہ جسٹس صاحب ، آپ نے عہد آئندہ کے لئےقیادت کی نشان دہی فرما دی۔ اس مہم کو جاری رکھیے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔
November 20, 2024 at 11:06 AM
‏سہراب برکات۔۔۔۔۔
8/10 کے سیل میں قید وہ واحد بندہ جیسے اس بھوکی ننگی عملی طور پر پسماندہ رکھی گئ قوم سے نہ صرف امید ہے بلکہ وہ جیتتا ہوا دیکھائی بھی دے رہا ہے۔ پاکستانی سیاسی تاریخ کا عمران خان ایک غیر معمولی واقع ہے۔
November 20, 2024 at 11:05 AM