Mansoor Ahmed Qureshi 🦋
banner
mansurqr.bsky.social
Mansoor Ahmed Qureshi 🦋
@mansurqr.bsky.social
Allah has already planned your life. If something goes wrong , it went wrong for a reason. Always stand up for what is right. Even if it means standing alone.

عمران خان کی بہنوں کو جیل حکام کی طرف سے 3 دسمبر کو عمران خان سے ملاقات کروانے کے باوجود درخواست دینے پر عدالت نے عمران خان کی بہنوں پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا ۔
December 4, 2024 at 5:24 PM

آئین ہم پرپاکستان کی اندرونی، بیرونی سکیورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے اور جوبھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے۔
‏آرمی چیف جنرل عاصم منیر
November 19, 2024 at 4:36 PM

کوئی رہائی نہیں ہورہی کیونکہ بانی پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے کوئی مخلص لوگ نہیں، سب کمپرومائز لوگ پارٹی میں موجود ہیں۔
‏25 نومبرکو بانی پی ٹی آئی پرفرد جرم عائد ہونی ہے اس لیے 24 کے احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ 
‏فیصل واؤڈا
November 19, 2024 at 12:11 PM

22 نومبر سے رینجرز اور ایف سی کے9 ہزار اہلکار مانگ لیے ہیں جب کہ پولیس حکام کی جانب سے اینٹی رائٹس کٹس بھی طلب کی گئی ہیں۔ اسلام آباد پولیس
November 19, 2024 at 12:10 PM

سب کا غم، سب کی ہار، قیدی نمبر 804
‏24 نومبر لِتر کھانے کا دن ۔
‏نہ نعرے، نہ مارچ ۔
‏نیند پوری کرنا ہی ہمارا آئینی حق ۔
November 19, 2024 at 12:09 PM

گھریلو خاتون کی آڈیو۔

ہر ایم این اے، ایم پی اے مرکزی جلوس میں شامل ہونے سےپہلےاپنےجلوس کی ویڈیو بنائے گا جس کے پاس ثبوت کے طور پر ویڈیو نہیں ہوگی تو اسے اگلی بار ٹکٹ نہیں ملے گا، اسے پارٹی میں چاہے 25 سال ہو چکے ہوں یا 30 سال پرانا ہو، خود بھی گرفتاری نہیں دینی اور ورکرزکوبھی گرفتاری سے بچانا ہے‘۔
November 19, 2024 at 1:53 AM

سعودیہ نے تجارتی مقاصدکیلئے ملک، مذہب یا فرقہ ورانہ علامات کے استعمال پرپابندی لگادی۔
‏ 90 روز بعد عمل درآمد شروع کیا جائے گا۔
November 18, 2024 at 7:46 PM

بلیو سکائی پر سبکو فولو بیک دیا جائیگا ۔ بس حوصلہ رکھیں 😁
November 18, 2024 at 7:46 PM

Parents, especially those with children, should watch this video.
November 18, 2024 at 2:50 PM

غصہ اور حسد انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے ۔
November 18, 2024 at 6:06 AM

پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان جاری کشید گی تحریک انصاف اور ملک کے مفاد میں نہیں ۔ وزیراعلٰی کے پی کے علی امین گنڈا پور
اندرونی ذرائع کی تصدیق
November 18, 2024 at 4:50 AM

یہ بھی تو ہو سکتا ہے مادرِ پی ٹی آئی بشریٰ بیگم انقلاب لانے سے پہلے گرفتار ہو جائیں ۔ اگر ڈیل ہے تو گرفتار نہیں ہونگی اور اگر ڈیل نہیں ہے تو گرفتاری پکی ۔
November 18, 2024 at 4:47 AM

ترکیہ نے اسرائیلی صدر کے طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا، اہم کانفرنس میں شریک نہ ہوسکے
November 18, 2024 at 4:16 AM

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لئے وہ اسلام آباد نہیں پہنچیں گے، کیونکہ ان کا خیال ہے کہ اگر وہ پہنچیں گے تو پولیس انہیں بھی جیل میں ڈال دے گی، اس لئے وہ گھر بیٹھے ہی رہائی کے لئے دعا کریں گے ۔ 😊😊
November 18, 2024 at 4:16 AM

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 24 نومبر احتجاج کو کامیاب بنانے کیلئے سرگرم عمل ہوگئیں۔ اس بار احتجاج کرنے والوں کو کالے بکرے کے سری پاۓ مفت کھلاۓ جائینگے ۔
November 18, 2024 at 4:15 AM
پی ٹی آئی کے طلباء سے گزارش ہے کہ اگر آپ 24 نومبرکو نہ نکلے تو آپکی ڈگریز کاکوئی فائدہ نہیں
‏کیونکہ آپکی جگہ ریٹائرڈ لوگ بھرتی ہوتے رہینگے۔نکلو گھڑی چور کی خاطر
November 17, 2024 at 2:26 PM

پی ٹی آئی قیادت کے پاس وقت ہے تو ہمارے پاس بھی آئے کوئی بہتر مشورہ دے سکیں: شاہ محمودقریشی
November 16, 2024 at 4:52 PM
خان واپس آ رہا ہے، انگلی پکڑ کر نہیں، بلکہ خیالوں کی ہائی وے پر عوام کے کندھوں کی بجائے ڈرون پر بیٹھ کر، ساتھ میں نعرے بھی خود ہی لگا رہا ہے: ’میں ہی ہوں تبدیلی ، میں ہی ہوں تبدیلی ۔
November 16, 2024 at 4:51 PM
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی جہاں گورنر خیپرپختونخوا غلام علی نے جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ سے حلف لیا۔
November 12, 2023 at 2:00 PM
A maverick or a MAGA warrior? Nancy Mace tries to be both.
After her predictably unpredictable vote to oust the House speaker, the South Carolina lawmaker’s behavior and record are called into question.
After eight Republicans voted last month to remove Kevin McCarthy (R-Calif.) as speaker, 1/2
November 11, 2023 at 1:44 PM
#Hamas antitank strikes show depth of ‘powerful’ arsenal facing Israel.
Early in Israel’s invasion of Gaza, an antitank missile fired by Palestinian militants struck an armored personnel carrier, killing — by incineration, concussion, shrapnel — at least nine Israeli soldiers. #Israel
November 11, 2023 at 1:42 PM
Bushra Bibi may be arrested in near future.
Bushra Bibi, wife of jailed PTI Chairman Imran Khan, may find her in serious trouble in the near future.
NAB is cross checking certain pieces of “evidence”, which if confirmed will change the status of Bushra Bibi from a “witness” to “accused”. #Pakistan
November 11, 2023 at 6:31 AM