mansoorpn.bsky.social
@mansoorpn.bsky.social
پاکستان میں واحد کام جو مکمل ایمانداری سے کیا جاتا ہے وہ " فراڈ " ہے 🤭😁
November 18, 2024 at 1:34 PM
November 18, 2024 at 1:33 PM
انسان بچپن سے بیزار ہو جاتا ہے، بڑے ہونے کی جلدی کرتا ہے، پھر دوبارہ بچہ بننے کی آرزو کرتا ہے، پیسے اکٹھے کرنے کے لیے اپنی صحت برباد کرتا ہے، پھر صحت بحال کرنے کے لیے اسی پیسے کو خرچ کرتا ہے۔
اس طرح جیتا ہے جیسے وہ کبھی نہیں مرے گا اور مرتا ایسے ہے جیسے وہ کبھی جیا ہی نہیں

جبران خلیل جبران
November 18, 2024 at 1:31 PM