🦋Adv SM🦋
banner
manoo785.bsky.social
🦋Adv SM🦋
@manoo785.bsky.social
Pinned
میاں صاحب ❤️❤️❤️
November 22, 2024 at 3:45 AM
sorry for this post
18+⛔️⛔️⛔️
یہ حرامزادے شریعت کی بات کرتے ہیں جسے لطیف روز دیکھتا تھا شادی سے پہلے 😡😡😡🖐🖐🖐
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 1:23 AM
Reposted by 🦋Adv SM🦋
ائے ہم سب ایک ہیں ائے ہم سب ایک ہو کر کام کریں ایک ہونے میں فائدہ ہے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنے میں ہم سب کی بھلائی ہے تعصب کو چھوڑ کر پارٹیوں کو چھوڑ کر ایک ہو جائیں اسی میں ہماری بھلائی ہے اپ میری اواز بنے میں اپ کی اواز بنوں گا اپ مجھے فالو کریں میں اپ لوگوں کو فالو کروں گا
November 19, 2024 at 8:28 AM
یہ چیز ۔۔۔۔ زبردست 👇✌️🤣
November 19, 2024 at 4:29 PM
Reposted by 🦋Adv SM🦋
نیلا آسمان سو گیا 🦋💔
#bluesky
November 18, 2024 at 11:16 PM
"بشری بی بی جن کو کہہ رہی ہیں کہ دس دس ہزار لوگ لے کر آئیں پہلے ان سے کنفرم کر لیں کہ وہ خود آئنگے؟"
😁👇😁
شیرافضل مروت

#Saaبaa
November 18, 2024 at 11:10 PM
یہ منحوس جادوگرنی ابھی گھریلو عورت اور غیر سیاسی ہے ۔۔۔ اگر سیاسی ہو گئی تو کتنا ہنیر مچائے کی خود سچ لیں 😎😡

#Saaبaa
November 18, 2024 at 5:45 PM
@cmmaryamnawaz.bsky.social
میاں صاحب کب جوائن کریں گے پلیز انکو کہیں آ جائیں یہاں بھی ۔۔۔ ہم مس کر رہے ہیں انکو ❤️
November 18, 2024 at 5:34 PM
میرا ایکس پر کام کرنے کو دل نہی کرتا تھا ۔۔۔ عجیب سا ماحول عجیب کمپلیکسڈ لوگ اور گھٹن ۔۔ یہاں کھل کر آزادی سے کام کرنے میں مزہ آئے گا انشاءاللہ ✌️💪
November 18, 2024 at 5:20 PM
Reposted by 🦋Adv SM🦋
Reposted by 🦋Adv SM🦋
‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات"

♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا

♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
November 18, 2024 at 10:50 AM
Reposted by 🦋Adv SM🦋
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
November 18, 2024 at 10:41 AM
سکسر ✌️✌️✌️💪💪💪🤣🤣🤣
تاریخی الفاظ
November 18, 2024 at 4:47 PM
Reposted by 🦋Adv SM🦋
استغفراللہ چول جھوٹوں کا آئی جی گند مچانے پدھار چکے ہیں 😡👇
November 18, 2024 at 4:34 PM
یہ اپنا اپنا پرانا ٹویٹر کیوں لگ رہا ہے ۔۔۔ ✌️😎
November 18, 2024 at 4:32 PM
Reposted by 🦋Adv SM🦋
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔

سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
November 18, 2024 at 11:03 AM
Reposted by 🦋Adv SM🦋
Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women.

"Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab."
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
November 18, 2024 at 12:49 PM
Reposted by 🦋Adv SM🦋
Reposted by 🦋Adv SM🦋
‏"سموگ سے پاک پنجاب"

سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب نے نہ صرف موثر حکمت عملی تیار کی ہے بلکہ جامع منصوبہ بندی بھی ترتیب دی ہے تاکہ اس مسئلے سے مستقل چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے "سموگ فری پنجاب" کیلیے بیشتر اقدامات اٹھائے گئے ہیں
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab
November 18, 2024 at 2:19 PM
Reposted by 🦋Adv SM🦋
November 18, 2024 at 12:51 PM
اس سے خوبصورت اور یادگار لمحہ شاید ہی بلیو سکائی پر پوسٹ ہو سکے ✌️💪
November 17, 2024 at 9:14 PM
پوچھنے والے،،،تجھے کیسے بتائیں آخر
دکھ عبارت تو نہیں جو تجھے لکھ کر بھیجیں
یہ کہانی بھی نہیں ہے کہ سنائیں تجھکو نہ کوئی بات ہی ایسی کہ بتائیں تجھکو
زخم ہو تو،تیرے ناخن کے حوالے کر دیں آئینہ بھی تو نہیں ہے کہ دکھائیں تجھکو
تو نے پوچھا ہے مگر کیسے بتائیں تجھکو؟
اب تجھے کیسے بتائیں کہ ہمیں کیا دکھ ہے
November 17, 2024 at 9:10 PM
میاں صاحب ❤️❤️❤️
November 17, 2024 at 8:53 PM