Mani Tweets
manitweets01.bsky.social
Mani Tweets
@manitweets01.bsky.social
Kuch nh bs aisi e
"Allah apny ilawa kisi aur ka mohtaj na kre Ameen"
November 20, 2024 at 4:39 PM
میں اب اپنی ناکامی پر پریشان نہیں ہوتا، بلکہ خاموشی سے سامنا کرتا ہوں، اور میں ہمیشہ خوش دکھائی دیتا ہوں، چاہے میرے سینے میں کتنی ہی آگ بھڑک اٹھی ہو💔
November 20, 2024 at 2:12 PM
جس بندے نے آپ سے "پیسے" اُدھار لیے ہوئے ہیں
وہ جتنی مرضی اچھی "ڈی پی" لگا لے۔
اُسے دیکھ کر اپ کو اپنے پیسے" ہی یاد آئیں گے ۔ 😒
November 20, 2024 at 2:11 PM