شاہ زادی
banner
mamakiprinces.bsky.social
شاہ زادی
@mamakiprinces.bsky.social

کتابیں سحر نہیں کرتیں،پڑھنے والا خود کو سحر زدہ محسوس کرتا ہے۔
#MisS__ShèIkh
ضدی انا زادی ہاں ہوں میں ایک شاہ_زادی
Pinned
میں نے انسانوں اور جانوروں دونوں کو بے لوث محبت دی لیکن جب محبت لوٹانے کی باری آئی تو جانور ہمیشہ انسانوں پہ سبقت لے گئے✨
#MisS__ShèIkh
یہ جو ہم تجھے دے....... کر چھینے گۓ ہیں،
یہ تیرے کسی گناہ کی سزا بھی ہو سکتی ہے!

#MisS__ShèIkh
#قومی_زبان
January 12, 2025 at 2:55 PM
‏سیگریٹ کی ڈبی کے بجائے لوگوں کے چہروں پر یہ لکھا جائے

"Human attachments are injuries to health"🙂
#MisS__ShèIkh
January 7, 2025 at 1:56 PM
‏أيقبلني؟ 💌👀
وہ مجھے قبول کرے گا؟
=يقبلُك:
یقیناً قبول کرے گا
-ذنبي كبير!
میرے گناہ بڑے ہیں
=رحمتُه أكبر:
اس کی رحمت سے بڑا کچھ نہیں 🎀🤍
#MisS__ShèIkh
December 20, 2024 at 5:10 PM
‏آؤ مل کر ڈھونڈ لیں جینے کی وجہ
یوں بکھرے بکھر ے نہ تم اچھے لگتے ہو نہ ہم🙂
#MisS__ShèIkh
December 19, 2024 at 8:33 PM
ضروری نہیں ہروہ شخص جو محبت پر بات کرے وہ محبت کرنے والا بھی ہو۔ کیونکہ قید خانوں میں بیٹھ کر جو قیدی کتابیں لکھتے ہیں ان کے اکثر موضوعات آزادی ہوا کرتے ہیں۔
December 19, 2024 at 8:32 PM
مُجھ کو میرے خدا سے بڑے اور کام ہیں
کب تک کوئی دعا میں تُجھے مانگتا رہے۔✨
#MisS__ShèIkh
December 19, 2024 at 8:31 PM
کِسی شَب..
ایک ہی تَکیے پر ہم کوئی سُہانا خواب دیکھیں گے..🖤 🥀
December 19, 2024 at 8:31 PM
‏"أليستْ كل أمورك بيد الله؟
فليطمئن قلبُكَ" ❤️‏"
کیا سارے معاملات اللہ کے ہاتھ میں نہیں ہیں؟
پس اپنے دل کو مطمئن کیجیے۔"❤️

#MisS__ShèIkh
December 19, 2024 at 8:30 PM
دنیا کا خوش قسمت ترین انسان وہ ہے جس کے پاس ماں ہو۔ ✨♥️
#MisS__ShèIkh
December 19, 2024 at 8:30 PM
‏ہر یاد تیری محفوظ ہے یوں میرے پاس..
کسی کم سن بچے کے لئے ممتا کا آنچل ہو جیسے
کسی شاعر کی شاعری ہو جیسے
دسمبر کی آخری رت کی اداسی ہو جیسے
جنوری کی پہلی صبحِ طلوع ہو جیسے
ع ش ق کا پہلا عین ہو جیسے
م و ت کا آخری ت ہو جیسے
از قلم مس شیخ
#MisS__ShèIkh
December 12, 2024 at 6:43 AM
‏کچھ تو بھیجو
اپنی آواز ,اضطراب یا مسکان
اک پھول ،
ذرا سا اعتبار ،
ان کہی بات یا کوئی پیغام
معمولی سا اشارہ،
" تُم " یا تُم سے جُڑی کوئی شے
ہر طرف اُداسی ہے
مجھے دل کا کمرہ سجانا ہے
#MisS__ShèIkh
#قومی_زبان
December 10, 2024 at 1:01 PM
‏اے دسمبر!زرا بتلاؤ تو کیا ہے تم میں خاص
جو نہ چاہتے ہوئے ہم تمہاری کشش میں مبتلا ہوجاتے ہیں
تم کو یاد کرتے ہیں
تمہارے ملنے کی آس کرتے ہیں
شاید اس لیے کہ
تم جانتے ہو
یہ کشش
یہ یاد
یہ ملن کی آس
تمہارے لئے نہیں بلکہ اس خاص کے لئے ہے
جو بچھڑ گئے جو روٹھ گئے
از قلم مس شیخ 🖤
#MisS__ShèIkh
December 9, 2024 at 9:27 PM
‏دسمبر جانتے ہو تم
مجھے تم اچھے لگتے ہو
گواہ ہو تم!
گواہ ہو تم میرے جذبوں کے
میری شدتوں کے بھی
تم آتے ہو تو مجھ کو
یاد وہ ہرجائی آتا ہے
جسے بھولنے کی سال بھر
میں کوشش کرتی ہوں
از قلم مِس شیخ
#MisS__ShèIkh
December 9, 2024 at 6:38 AM
تم
جانتے ہو کہ
اگر آج رات
ہم نے دونوں نے
ایک ہی وقت پر
پورے چاند کی طرف
دیکھا تو چاند
ہماری دوریاں دیکھ کر
مکمل
ٹوٹ جائیگا۔❤️
#MisS__ShèIkh
December 7, 2024 at 9:40 PM
‏بعد مدت کے جو خود کو آئینہ دیکھا تو دل یہ بےساختہ پکار اٹھا ہنسا کرو بنتِ نسیم تم ہنستے ہوئے آج بھی اچھی لگتی ہو ... ‎
#MisS__ShèIkh
December 7, 2024 at 4:18 PM
اُس کی یاد تو آرہی ہے مگر اُس کو کہہ نہیں سکتے🖤
#MisS__ShèIkh
December 6, 2024 at 8:40 PM
‏سنو اے دشمنِ جاں
دسمبر لوٹ آیا پر تم نہیں
جانتی ہوں میں تمہیں کبھی بھول نہیں پاؤ گی
پر جانے کیوں یہ گماں سا رہتا ہے
کہیں نہ کہیں تمہیں میں بھی یاد ہوں
اسیلئے ہر دسمبر میں ویلکم کرتی ہوں
جو مجھے تم سے ملاتا ہے ان یادوں سے
بیتے دنوں سے جو ہم نے ساتھ گزارے
از قلم
#MisS__ShèIkh
December 5, 2024 at 9:04 PM
‏میرا سلام ہو کائنات کے سب سے بڑے صادق صلی اللہ علیہ وسلم کی اس صدیقہ بیٹی پر
جس کو چالیس سال بعد مسلمان ہونے والوں کے سامنے کہنا پڑا

”خدا کی قسم میں جھوٹ نہیں بولتی” 💔

‎#ایامِ_فاطمیہؑ
‎#شہادت_دختررسولؐ
December 4, 2024 at 8:07 PM
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
ماہِ جمادی الثانی کا 🌙 نظر آگیا

ھاے مظلومہ کائنات
بِنتِ پیغمبرؐ کی شہادت کا چاند طلوع ہو گیا
حسنينؑ کی یتیمی کا چاند نمودار
#MisS__ShèIkh
December 3, 2024 at 5:13 PM
Reposted by شاہ زادی
‏ایام فاطمیہ ؑ چل رہےہیں ، آئیں مولا ؑ کی بارگاہ میں
دعاکرتے ہیں ، مولاؑیہ دن ہمیں آپ کے حرم اور
آپکے شہرمیں گزارنے ہیں ، آپ کو آپکی والدہ
کا پرسہ پیش کرنا ہے آپکے سامنے ،مولا ؑ جلد از
جلد اذن زیارت نصیب فرمائیں !
الہی آمین
#MisS__ShèIkh
‎#ایامِ_فاطمیہ
December 2, 2024 at 8:49 PM
Reposted by شاہ زادی
یہ چہرے مسجد ، مندر سے..
جھوٹے ہیں سب اندر سے...!! 🖤
#MisS__ShèIkh
December 2, 2024 at 9:47 PM
Reposted by شاہ زادی
‏کچھ دن صرف اپنے لیے ہونے چاہئیے۔
ہر طرح کی مجبوری اور تھکا دینے والی روٹین سے جان چھڑوا کر بس اپنے لیے جیا جائے۔۔
خود کے ساتھ وقت گزارا جائے۔۔۔
عمدہ وائن پی جائے۔۔
فطرت کے حسین نظاروں میں گُم ہوا جائے۔۔

💙
December 3, 2024 at 4:43 PM
یہ چہرے مسجد ، مندر سے..
جھوٹے ہیں سب اندر سے...!! 🖤
#MisS__ShèIkh
December 2, 2024 at 9:47 PM
‏ایام فاطمیہ ؑ چل رہےہیں ، آئیں مولا ؑ کی بارگاہ میں
دعاکرتے ہیں ، مولاؑیہ دن ہمیں آپ کے حرم اور
آپکے شہرمیں گزارنے ہیں ، آپ کو آپکی والدہ
کا پرسہ پیش کرنا ہے آپکے سامنے ،مولا ؑ جلد از
جلد اذن زیارت نصیب فرمائیں !
الہی آمین
#MisS__ShèIkh
‎#ایامِ_فاطمیہ
December 2, 2024 at 8:49 PM
اپنے ہمدرد ہم خود ہی ہوتے ہیں
#MisS__ShèIkh
December 1, 2024 at 9:04 PM