banner
maliksamikhan.bsky.social
@maliksamikhan.bsky.social
کراچی کے تاجروں نے آرمی چیف سے درخواست کی کہ آپ 6 مہینوں کے لیے کراچی کو اون کر لیں تو کراچی کے بزنس مین آئی ایم آیف کا قرضہ اتار دیں گے ۔تاجر حنیف گوہر
November 21, 2024 at 4:47 AM
گلی گلی فائنل کال کے پوسٹر بانٹتے کارکنوں سے عوام وہ لینے سے انکار کرتے ہیں تو سوال کیا جاتا ہے

کیوں پٹواری ہو

جیالے ہو

اب یہ کونسا طریقہ ہے لوگوں کو ہراساں کرنے کا ۔۔۔

پھر روتے ہیں نام لے کر فسطائیت کا ۔۔۔۔۔

ویسے حد ہی ہے
November 21, 2024 at 4:46 AM