Mr.Malik Official 🇵🇰
banner
malikofficial.bsky.social
Mr.Malik Official 🇵🇰
@malikofficial.bsky.social
‏ٹکر کے لوگوں میں میرا بھی شمار ھوتا ہیں
کیونکہ
الحمداللہ میں بغیر کسی لالچ اور مفاد کے عمران خان اور پاکستان کا ساتھ دے رہاہوں ❤️🇵🇰❤️
Pinned
میں پشتین کو غدار سمجھتا تھا لیکن جب انہوں نے عمران خان کو غدار کہا تو مجھے پتا چلا کہ پھر تو سارا پاکستان غدار ہے
Is anyone from Quetta ??
November 20, 2024 at 8:15 AM
اندھی تقلید سے معاملات نکل چکے ہیں، آج کا نوجوان سوال کرتا ہے، تحقیق کرتا ہے، لیکن اسکو سننے کے بجاے اسکی آواز دبانا، صریحاً ریاست کو کمزور کرنا ہے۔ پہلے مضبوط مرکز مضبوط پاکستان تھا، آج اگر صوبے مضبوط ہونگے تو پاکستان مضبوط ہوگا۔ سنانے کے بجاے سننے کی پالیسی اپنانی چاہیے۔
November 19, 2024 at 10:15 PM
‏اہم ترین: کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے، اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 12:23 PM
بیٹے کی ملکیتی کمپنی لندن میں دیوالیہ ہو گئی اس کے باوجود بھی اسکے باپ نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا...!!!
😃 😀 😄
November 19, 2024 at 8:42 AM
خان صاحب نے انہیں کتنا سمجھایا تھاکہ ایسا نہ کرو، مگر یہ پھر بھی اچھل اچھل کر ناجائزطریقوں سےاقتدار کی کرسی پر چڑھتے رہے، اب جومنہ کے بل گرے ہیں تو بلبلا رہے ہیں!
‎#نومبر24_خان_کی_کال ‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 19, 2024 at 7:11 AM
کبھی کسی نے سوچا نہیں تھا کہ یہ نیم خواندہ سی قوم ڈھول چمٹے واجے جھاڑو جیسے نشانات ڈھونڈ ڈھونڈ کر فوج اور اسکی الیکشن مینجمنٹ کو الٹا دے گی۔

شاید کچھ لوگ شکوک و شبہات کا شکار ہوں۔ لیکن یہ قوم چوبیس تاریخ کو عاصم منیر کو سر کے بل پٹخنے والی ہے۔ انتظار فرمائیے۔
November 19, 2024 at 7:07 AM
الرٹ الرٹ الرٹ🚨
20 نومبر کے بعد انٹرنیٹ بند ہو جائے گا۔
بعض علاقوں میں موبائل سروس بھی بند کرنے کا پلان ہے۔
ٹرانسپورٹ اور ریل گاڑیاں بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پٹرول پمپ اور ہوٹل بھی بند کرنے کے احکامات ہیں۔
اس لیے آج سے ہی متبادل نظام پر کام کریں۔
November 19, 2024 at 7:01 AM
آئینی بینچ کا فیصلہ

جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی 🤣
November 19, 2024 at 6:51 AM
میں پشتین کو غدار سمجھتا تھا لیکن جب انہوں نے عمران خان کو غدار کہا تو مجھے پتا چلا کہ پھر تو سارا پاکستان غدار ہے
November 19, 2024 at 6:44 AM
‏ہر باری ہر موقع پر دفعہ(144)
ایک بار خود دفع ہو کر دیکھیں
پھر کوئی بھی دفعہ لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی
November 18, 2024 at 8:54 PM
اورسیز پاکستانیو فائنل کال کے لیے فنڈز کی بہت ضرورت ہے۔
احتجاج کوئی پتہ نہیں کتنے دن چلے۔ اسلئے جتنا ہو سکے پی ٹی آئی
کے آفیشل اکاؤنٹ میں فنڈز دیں۔
یہ ہے ویب سائٹ اس پر جا کر آپ سب فنڈز دے سکتے ہیں۔
ptioverseas.com‎
پاکستان میں ہمارے بینک اکاؤنٹ سیز ہیں۔
اسکو سب پھیلائیں
https://ptioverseas.com‎
November 18, 2024 at 12:41 PM