Maلik Nouman Khandoوa
banner
maliknoumanpmln.bsky.social
Maلik Nouman Khandoوa
@maliknoumanpmln.bsky.social
میری زمین پاک میرا اخری حوالہ ہے 🇵🇰❤️
آنے والی ڈیجیٹل دنیا میں صرف وہی مسلم معاشرے زندہ رہ سکیں گے جو مذہب کو اپنا ذاتی اور تکنیکی ترقی کو اپنی ریاست کا عقیدہ سمجھیں گے۔
November 18, 2024 at 12:49 PM
یوتھیا وہ ہوتا ہے جو کچھ بھی کہہ دے ۔ کچھ بھی ۔ تاریخ ۔ کیلنڈر ۔ واقعات کے متصادم کچھ بھی ۔ بے شرمی ۔ ڈھٹائی کی چوٹی پر بیٹھا ۔ بس اسے کوئی بات کرنا ہوتی ہے ۔ کچھ بھی۔ سچ جھوٹ کوئی پروا نہیں۔
November 18, 2024 at 12:48 PM
لانگ مارچ ورک فرام ہوم
کا حکم
جاری ہو گیا یوتھیو
November 18, 2024 at 12:47 PM
وی پی این
حرام ہے ۔ اسلامی شریعت کونسل پاکستان
November 18, 2024 at 12:46 PM
شکر کیجئے وہ براہ راست فیس بک ۔ ٹویٹر اور انسٹاگرام کو بھی حرام کہہ سکتے تھے ۔ یو ٹیوب اور ٹک ٹاک کو بھی ۔ مگر وہ سب یہ خود بھی سیکھ گئے ہیں۔
November 18, 2024 at 12:45 PM
Reposted by Maلik Nouman Khandoوa
ٹویٹر اچھا ہے ؟
یا

سکائی بلو ؟

کہاں مزہ آ رہا ہے
November 18, 2024 at 9:58 AM