تحریک انصاف سے بڑے بڑے نام پریس کانفرنس کر کے نکلنے والے ہے پریس کانفرنس ہوگی جی بشریٰ نے پارٹی پر قبضہ کرلیا اور ہمارے ورکرز کو مروایا ہے ہم مزید اس پارٹی میں نہیں رہ سکتے ہم بشریٰ کے ماتحت کام نہیں کرسکتے کچھ اس طرح بکواس ہوگی اور مزے کی بات یہ ہے کہ اس میں
علی محمد بھی ہوگا

میری آج وزیراعظم عمران خان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ مجھ سے منسوب ایک جعلی خبر گردش کر رہی ہے کہ اسد قیصر اور علی محمد خان کو چیئرمین اور سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔ میں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا۔
بیرسٹر علی ظفر۔

نیب ٹیم اپنا پٹرول ضائع نا کرے ۔
نیب ٹیم اپنا پٹرول ضائع نا کرے ۔
انیس ستی شہید کے والد 😭
انیس ستی شہید کے والد 😭