MALIK JAN
banner
malikjan.bsky.social
MALIK JAN
@malikjan.bsky.social
جمعیت علماء اسلام ژوب سوشل ورکر
#قاٸد_محترم
ما امریکے او مغرب تہ د غلامٸ سر نہ دے ٹیٹ کڑے۔💪
December 9, 2024 at 2:26 PM
شیر کی للکار.....💪
#اسرائیل_مردا_باد_کانفرنس
December 8, 2024 at 5:01 PM
‏جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صاحب کو جامعہ عثمانیہ نوشہرہ میں گارڈ آف آنر دیا جا رہا ہے۔
December 7, 2024 at 10:47 AM
صدر مملکت زرداری نے مدارس رجسٹریشن کابل اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا کوئی بات نہیں8 تاریخ کے بعد دیکھ لیں
December 5, 2024 at 10:54 AM
‏یہ وعدہ موجود ہے یا 26 فروری کے بعد اب عاصم منیر کے لئے یہ رعایت ختم ھوگئی ہے؟
December 5, 2024 at 10:32 AM
بھٹو کے دور میں کپتان کے والد صاحب نے راشن کارڈ بنوایا تھا ۔ کپتان نے اسے ابھی تک سنبھال کر رکھا ہوا ہے اسے سب سے آخر میں شو کرے گا ۔
December 4, 2024 at 10:11 AM
‏شہنشاہِ تصوف ۔ امام سیاست کا اپنے کارکنوں کے نام پیغام.
December 4, 2024 at 7:04 AM
‏قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کی عیادت کے لیے لاہور میں انکے رہائش گاہ پر تشریف آوری ۔۔۔
December 3, 2024 at 3:28 PM
‏08 دسمبر اســــرائـــــــــیل مردہ باد کانفرنس پشاور.
December 2, 2024 at 3:57 PM
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ پہاڑ پور میں 1996 قائد جمعیت کی یادگار تصویر،
December 2, 2024 at 10:51 AM
فرزند شہیـــــد اسلام
مفتی #عبدالشــــــــــــــــــــکور صاحب رح #محمد کا قوم کے نام پیغام
کل یکم دسمبر بروز اتوار کو خدمات شہیـــــد مفتی عبدالشکور صاحب رح کانفرنس میں عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل...
November 30, 2024 at 5:00 PM
November 29, 2024 at 6:16 AM
‏یہ شام یا لبنان نہیں ہے۔ یہ تصویر ضلع کرم کی ہے جہاں اہل تشیع کے دہشتگرد تنظیم زینبیون اہلسنت کے دیہات اور بازروں پر یہ بڑے میزائل فائر کر رہے ہیں۔ ان دہشت گردوں کو یہ میزائل کہاں سے مل رہے ہیں ؟
یہ پاکستان کے لیے بھی سنگین سیکیورٹی خطرہ ہے۔

‎@OfficialDGISPR
November 29, 2024 at 5:14 AM
ان شاءاللہ قائد محترم 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سکھر سے خطاب فرمائیں گے۔
November 27, 2024 at 6:55 AM
حقیقت کڑوا ھوتا ھے.
November 26, 2024 at 5:29 PM
کوئیٹہ سے پچاس کلو میٹر فاصلے پر واقع پشین میں ایک عام اجلاس کے لیے ہیلی کاپٹر میں سوار ہمیں امن کا درس دیتے ہیں ۔ہمیں زندگی کے اصول سیکھاتے ہیں ۔الٹا سارہ دن بائی پاس پر لوگوں کو تکلیف ،مشکلات ۔کا سامنا تھا
November 26, 2024 at 5:26 PM
قائد محترم
November 25, 2024 at 4:58 PM
‏یہ ایرانی ساختہ راکٹ ہیں جو اس وقت پاڑاچنار میں شیعہ دہشت گرد تنظیم زنبیون اور فاطمیون بریگیڈ کے پاس موجود ہیں ۔ اس راکٹ کا نام حسیب فجر 1 ہے (107mm)
اور یہ راکٹ ضلع کُرّم کے مظلوم سنیوں پر استعمال ہوتے ہیں
یہ تصویر پاڑاچنار کے ایک رہائشی نے اپنے مورچے میں موجود راکٹوں سے لی ہے۔
November 25, 2024 at 10:17 AM
اس لڑائی سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اب علی امین گنڈاپور بھی بشریٰ بی بی کی سیاست سے تنگ آ گیا ہے۔ بشریٰ بی بی بلا وجہ ہر چیز میں ٹانگ اڑا رہی ہیں۔ ان کی قیادت اندر سے ہی ٹوٹ چکی ہے، دھرنا ناکام ثابت ہوگا اور عمران نیازی جیل میں ہی رہے گا!
November 24, 2024 at 10:38 AM
پارہ چنار کرم میں فوج کے خلاف احتجاجی مظاہرہ.
November 24, 2024 at 9:03 AM
بگن امام کا سر۔۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
یااللہ ان ظالموں کو دنیا میں نیست نابود فرمادے۔
یہ پاڑہ چنار کے ایک عمررسید پیش امام کا سر ہے
اسکا جرم فقط اتنا تھا کہ یہ مسلمان ہے😭
November 23, 2024 at 4:37 PM
ضلع کرم اگ کی لپیٹ میں ہے جبکہ کے پی حکومت بشری بی بی کی کال پر اسلام آباد فتح کرنے کی تیاری میں ہیں.
November 23, 2024 at 9:31 AM
‏‎کل رات بگن کے گاؤں میں ‎#دہشت گرد تنظیم ‎#زینبیون اور انجمن حسینہ کے لشکر کشی میں ‎#شہید ہونے والے کم سن بچے اور ماں کو زندہ جلا دیا گیا
‎#justice_forbugan
November 23, 2024 at 9:15 AM
ضلع کرم پاڑاچنار
ہم چھپ تھے کہ برباد نہ ہو جائے گلشن کا سکون۔
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوتِ للکار نہیں۔
سلام بر شہداء 💔
November 23, 2024 at 9:07 AM
لیکن انڈیا سے لڑو...حافظ صاحب
November 23, 2024 at 8:51 AM