Malik Fazal official
banner
malikfazal.bsky.social
Malik Fazal official
@malikfazal.bsky.social
کہاں کے نام و نسب علم کیا فضیلت کیا
جہان رزق میں توقیر اہل حاجت کیا

شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بہ شہر
سگ زمانہ ہیں ہم کیا ہماری ہجرت کیا
نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں تو بڑی رونق لگتی ہے۔

یہ ماوری قبیلے کی لڑکی کی پارلیمنٹ میں maiden speech تھی۔
November 18, 2024 at 8:38 PM