malikfarooqazam.bsky.social
@malikfarooqazam.bsky.social
November 25, 2024 at 11:55 AM
‏جس پر قمر باجوہ، عاصم باجوہ، آصف غفور اور فیض حمید صدقےواری جایا کرتے تھے اسکے بارے میں عالمی رہنما کہا کرتے تھے،

" یہ تم کیا اٹھا لائے ہو "
November 22, 2024 at 3:08 PM
رسول اللہﷺ نے فرمایا
اے اللہ! ہمارے دلوں میں مدینہ کی محبت اسی طرح پیدا کر دے جس طرح مکہ کی محبت ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ!
(صحیح بخاری 1889)
November 19, 2024 at 2:45 PM
‏آج کے پی کے فائننس سیکٹری نے چیف سیکٹری کو خط لکھا کہ غنڈا پور نے پہلے جو سرکاری احتجاج کیا اس پر کے پی کے عوام کے اکیاسی کروڑ خرچ ہوئے جبکہ 58کروڑ ابھی تک واجبات باقی ہیں
یاد رہے کے پی میں سکول کے استادوں کو تنخواہ نہی مل رہی یونیورسٹیاں بند ہو رہی ہیں اور ان کی زمینیں سرکار بیچ رہی ہے
November 19, 2024 at 1:31 PM
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💝
November 18, 2024 at 4:36 PM
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
November 18, 2024 at 4:05 PM