malikawanafzaal.bsky.social
@malikawanafzaal.bsky.social
توشہ خانہ پالیسی کے مطابق تحائف لئے گئے ہیں، اس وقت ان تحائف کی جو مالیت تھی پالیسی کے مطابق ادا کرکے لیا ہے،

🛑بیرسٹر سلمان صفدر
November 20, 2024 at 6:27 AM
🚨🇧🇫 *‏لاہور ہائیکورٹ عمران خان پر درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے درخواست پر سماعت آج ہوگی*

*‏عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کمرہ عدالت پہنچ گئیں،علی بخاری علی محمد خان کمرہ عدالت موجود*
November 20, 2024 at 6:27 AM