توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور،اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو اس کیس کی حد تک رہا کرنے کا حکم دیدیا مطلب اسلام آباد ہائیکورٹ کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کسی اور کیس میں گرفتار نہیں ہیں تو انہیں رہا کر دیا جائے۔۔