Malik Abdullah
banner
malikali120.bsky.social
Malik Abdullah
@malikali120.bsky.social
عشق عمرانیہ ❤️🫡
December 9, 2024 at 3:04 PM
گولیاں چلانے والوں ہم تمہیں بجٹ اس لیے نہیں دیتے کہ تم اپنے بچوں پر ڈی چوک میں گولیاں چلاؤ۔
شکریہ رضوی صاحب۔
کم از کم جو نہیں بول رہے ان سے تو بہتر ہی ہے۔
November 30, 2024 at 6:04 AM
بچاری پکڑی گئی 🤣🤣🤣🤣
November 18, 2024 at 2:27 PM
‏‎💔 ہتھکڑیاں لگانے والے ہی شرم کر لیتے کیا ان کے بچے نہیں ان کے ذہن میں اب کیا عزت ہوگی قانون کی کیا کیا ہے ؟
کوئی جرم ہے کسی بھی پارٹی کے اسٹیکر لگانا بس بہت ہوگیا ہے اب تو نفرت نسل در نسل منتقل کر رہے ہو💔
November 18, 2024 at 12:58 PM