Malik.G
malik1pti.bsky.social
Malik.G
@malik1pti.bsky.social
Murshad Imran Ahmad Khan Niazi lover ❤️❤️
عطاءاللہ خان عیسی خیلوی نے چوبیس نومبر کے لئے گانا بنایا ہے
November 16, 2024 at 9:36 AM
‏“مانا کہ رات ہے اندھیری
ميں راہ ميں روشنی کروں گا”

کوئی بھی ہم ميں کمزور نہيں -ہم سب کی چھوٹی چھوٹی روشنیاں اندھيروں کو مٹايں گی-
چلو متحد ہو کر اور مل جل کر اس حقیقی آزادی کی جنگ کو جيت ليتے ہيں !!🇵🇰
‎#NationWantsFreeIK
‎#قوم_کی_نبض_عمران_خان
November 16, 2024 at 2:52 AM
عمران احمد خان نیازی کے چاہنے والے ہی ادھر آئیں باقی پہاڑ میں جائیں فالو کریں اور فالو بیک لیں اور 24 نومبر کو آذادی کی جنگ میں ضرور اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔
#ImranKhan
#PTI
November 15, 2024 at 7:11 PM