Malik Zada
banner
malik12345.bsky.social
Malik Zada
@malik12345.bsky.social
Pinned
Welcome to Mian Nawaz Sharif lovers on #bluesky
امریکہ سے آزادی کے نام پر شروع ہونے والی تحریک نے امریکی غلامی کا جھنڈا اُٹھا لیا ہے
در فٹے منہ تواڈی بیغیرتی تے
December 26, 2024 at 2:42 AM
🌹السلام علیکم🌹
لوگوں میں بانٹتے رہا کریں دوا نہیں تو دعا علاج نہیں تو تسلی اور کچھ نہیں تو دو میٹھے بول اور مسکراہٹ۔
December 26, 2024 at 2:34 AM
🌹السلام علیکم🌹
۔صبح بخیر۔
انسان ہو اور ظرف نہ ہو
گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہو۔
December 7, 2024 at 2:29 AM
میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں
🤦
اللّٰہ کی شان یہ کہ کون رہا!
December 6, 2024 at 4:02 PM
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
صبح بخیر
December 6, 2024 at 1:16 AM
السلام علیکم
داڑھی۔میٹھی زبان اور نمازیوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیں(اہل عقل معاملات لین دین اور کردار)دیکھ کر متاثر ہوتے ہیں
December 5, 2024 at 2:27 AM
‏سگنل پر کھڑے کھسرے کو پیسے نہ دو تو وہ بھی ایسے ہی بد دعائیں دیتا ہے
💁
جیسے
آج کل یوتھئیے پاک فوج کو دے رہے ہیں ۔
December 2, 2024 at 7:46 AM
اور پھر سے شیطانی کام شروع کر دو
November 30, 2024 at 2:48 PM
احتجاج سے پہلے بنگلہ دیش کی مثالیں🙈
اور بھاگنے کے بعد کربلا کی مثالیں🤭
✋️جیو ڈیجیٹل بیغیرتو✋️
November 30, 2024 at 12:25 PM
🌹السلام علیکم🌹
صبح بخیر
کم ترین علم وہ ہے جو زبان پر رہے۔اور بلند ترین علم وہ جو کردار سے ظاہر ہو۔
November 30, 2024 at 2:44 AM
نچن آلیاں دے پتر
ھر مرتبہ ناکام ھو جاتے تھے
اسلیئے اس مرتبہ "نچن آلی" خود ساتھ آئی ھے
November 26, 2024 at 5:13 PM
پنکی پیرنی کا کنٹینر سے عظیم خطاب🤭
اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے نکلیں😝
“جیسے میں بچے چھوڑ کر نکلی تھی 🤧
November 26, 2024 at 3:37 PM
حقیقی عورت وہ ہے جو آخری سانس تک اپنے مرد کا ساتھ نبھاۓ : بشریٰ بیگم

یہ نہیں بتایا کہ پہلا ، دوسرا یا تیسرا مرد 😆
November 26, 2024 at 3:34 PM
پشاور سے 1کروڑ کا قافلہ روانہ ہونے کے لیے تیار
قافلے میں 100 بغیر دماغوں کے انسان اور باقی پنکی کے جنات شامل ہیں
😂
November 25, 2024 at 10:09 AM
24 نومبر کے نتيجے میں شہادتیں ہوں نا ہوں۔
👇
9 مینے بعد وِلادتیں بکثرت ہوں گی۔😂🙈
November 25, 2024 at 9:48 AM
یقین مانئیے یہ قوم نہیں
اک ہجوم ہے 😒
جو بغیر تحقیق کئے ایک جاہل، جھوٹے، بدکردار شخص کے پیچھے اپنا ایمان خراب کر رہے ہیں۔
💯
November 25, 2024 at 7:02 AM
November 24, 2024 at 12:58 AM
‏اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس
اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں 🤣😂
November 22, 2024 at 12:44 PM
جب عورت ایک ساتھ دو خاوند ہوں تو اگلوں نے دیکھ کر یہی کہنا تھا یہ کونسے بیغیرت کو اٹھا لائے ہو🤔
اخے ہم شریعت نافذ کرنے چلے تھے
November 22, 2024 at 12:39 PM
پانچ بچوں اور سات نواسوں کی بھاگی ہوئی عورت اب پشتون قوم کی رہنمائی کرے گی⌚.
😂آئی شرمیدلو🖐🏻
November 22, 2024 at 12:37 PM
کالا برقعہ کالے کرتوت نہیں چھپا سکتا۔
شریعت پڑھانی ہے تو عدت میں نکاح سے شروعات کرتے ہیں!
November 22, 2024 at 12:29 PM
باباجی فرماتے ہیں کہ پتر سعودی عرب
کا اعتراض ننگے پاؤں آنے پر نہیں تھا
بلکہ
دو دو خاوند لانے پر تھا🤭✋️
November 22, 2024 at 12:12 PM
🌹السلام علیکم🌹
صبح بخیر
زندگی چاہے کتنی بھی زور آور کیوں نہ ہو آخر موت کے آگے ہار جاتی ہے۔
November 22, 2024 at 2:33 AM
Reposted by Malik Zada
‏پنجاب پولیس ، کمشنرز اور ڈی سیز کو میری واضح ہدایات ہیں کہ وہ عوام کیلیے اپنے دروازے کھلے رکھیں۔جمعہ کی نماز کے بعد وہ مسجد میں جاتے ہیں اور لوگوں سے انکے مسائل کے بارے دریافت کرتے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
November 21, 2024 at 8:05 PM
Reposted by Malik Zada
‏کوئی مذاکرات نہیں ہورہے،کلیئر بتا دوں مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے،وزیرداخلہ محسن نقوی۔
November 21, 2024 at 12:32 PM