Mazhar Ali Khan
banner
mali-kk71.bsky.social
Mazhar Ali Khan
@mali-kk71.bsky.social
Always grateful to Allah.
Respectful to my parents
A lost dignity in the present world.
بہت پہلے بتا دیا تھا
کے پی میں گورنر راج لگا ئیں
یہ فتنہ پرست ملک کیساتھ قوم بھی تباہ کر رہی ھے۔ وقتی مشکلیں ھو نگی مگر مرض نکالنے کیلئے آپریشن کی زحمت اٹھانی ھوتی ھے۔
December 15, 2024 at 4:25 PM
17 حملوں والے این آر او مانگنے پہ آ گئے۔
December 13, 2024 at 3:00 AM
حکومت کتنی پیاری ھے ھم دشمن نہیں
پی ٹی آئی
December 12, 2024 at 2:32 AM
سٹوڈنٹ وین کے پیچھے 36×24 سائز کا جھنڈا لگا کر ڈیوٹی کرنے والے کا پروفائل چیک کیا تو نہم میں سکول چھوڑا تھا۔ سکول میں چور کے نام سے مشہور تھے۔بیوی ناراض ھو کے میکے بیٹھی تھی اور علاقے کا نامی گرامی دلا رہا ھے۔
December 7, 2024 at 2:58 AM
ڈی چوک کب آو گے؟
خان پریشان حال
December 6, 2024 at 4:23 PM
Reposted by Mazhar Ali Khan
‏"تعلیم دوست وزیر اعلی کا تاریخی اقدام"

‎#مریم_کا_ہونہار_پنجاب

🎓: آئندہ 4 سالوں میں
1,20,000 طلبہ مستفید ہوں گے
December 4, 2024 at 11:13 AM
عمران خان کا بارھواں آخری کارڈ
رل تو گئے ھو پر چس بڑی آئی اے
December 4, 2024 at 5:45 PM
Reposted by Mazhar Ali Khan
نواز شریف کی بیٹی ہوں
جو وعدہ کرتی ہوں پورا کرتی ہوں!
#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
December 4, 2024 at 2:48 PM
شاہ محمود، اعجاز چودھری اور ڈاکٹر یاسمین پی ٹی آئی چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں۔ فخر درانی
December 4, 2024 at 5:39 PM
بھیگا بھیگا سا دسمبر شروع ھو گیا ھے
مگر فی الحال سوکھا ھے۔ شعرو شاعری کے دلدادہ کاغذ قلم تیار کر چکے ہیں۔
December 2, 2024 at 2:37 AM
پی ٹی آئی وہ فتنہ ھے کہ اگر دشمن ملک حملہ کرے یہ دشمن ملک کے سپورٹ میں انکا ساتھ دینگے۔ اب یہ ثابت ھو چکا ھے کہ انہیں پاکستان سے نہیں اس کھوتے سے پیار ھے جسکا نام 804 رکھا ھے۔
ضروری ھے کہ پی ٹی آئی کو ban کیا جائے۔
December 1, 2024 at 4:38 PM
گانڈو پور ! پارہ چنار پہنچ کر امن و امان پر ایکشن لے۔ ھمیشہ فساد ھی کرتے آئے ھو کھبی فساد ختم کرنے کا بھی سوچو ۔ دلے
November 29, 2024 at 3:45 PM
Reposted by Mazhar Ali Khan
دورِ فرعونیت کی یاد !!
November 29, 2024 at 1:03 PM
کے پی میں گیارہ سال سے ایلینز کی حکومت ھے۔ جنہیں زمینی حقائق اور عوام کی خدمت سے کوئی واسطہ نہیں۔ اور جن پر حکومت ھے وہ ان کی غیر انسانی حیثیت کے نغمے گا گا کر خوش ھو رہے ہیں جبکہ ضروریات زندگی اور سہولیات کیلئے آپس میں لڑتے ہیں۔
November 29, 2024 at 3:34 PM
عمران کی ایک بڑی خوبی بہادری ھے۔
کاش اس کا استعمال مثبت ھوتا۔
November 29, 2024 at 2:26 AM
Reposted by Mazhar Ali Khan
ایک شخص ڈنڈے کے اوپر کیل لگا کر منہ لپیٹ کر حملہ آور ہونے کیلئے تیار کھڑا ہے یہ فوٹوز وڈیوز دن کے اوقات کی ہیں اداروں نے ان جتھوں کو پوری طرح مانیٹر کر کے ان کے عزائم کو دیکھتے ہوئے رات کو آپریشن کر کے تمام مظاہرین کو منتشر کردیا اور بڑی تباہی سے ملک کو بچایا
November 28, 2024 at 11:37 AM
You can say,
The most violent element in our society is PTI, the other name of ignorance
November 28, 2024 at 5:01 PM
کہاں 46,000 انڈکس
اور کہاں 1,00,000
اسی لیئے ن لیگ سے عشق ھے۔
November 28, 2024 at 2:58 PM
Reposted by Mazhar Ali Khan
November 28, 2024 at 10:47 AM
دھرنا ابھی جاری رہیگا
چاہے دھرنے میں کوئی بھی نا ھو
علی امین گنڈا پور
November 27, 2024 at 4:04 PM
گنڈا سوری کا چوتھا حملہ بھی شکست پر منتج ھوا۔ اس دفعہ اعلان کر کے نکلا تھا کہ خان کو رہا کروا ئیں گے ورنہ ھمارے جنازے پڑھ لینا۔
واپس جاکر بیوی بچوں نے سوال تو کیا ھوگا کہ تجھے زندہ سلامت فرار ھونے پر شرمندگی بالکل نہیں ھوئی؟
November 27, 2024 at 3:52 PM
بڑے بے آبرو ھو کر تیرے ڈی چوک سے نکلے
November 27, 2024 at 3:46 PM
November 24, 2024 at 4:33 PM
یہ واحد احتجاج ھے جس میں چند کارکن اپنے ایم این اے اور ایم پی اے کو نکلنے پر راضی کرتے ھوئے دیکھے گئے۔ بیشتر خود گرفتاری دے کے اندر آرام فرما رہے ہیں۔ انقلاب کا گانا ع ا گنڈاپور کے کنٹینر سے بج رہا ھے اور میوزک رہنماؤں کے شلوار سے نکل رہی ھے۔
November 24, 2024 at 4:25 PM
بشریٰ بی بی بیماری کی وجہ سے احتجاج میں شرکت نہیں کر سکتی۔ ایم این ایز اور ایم پی ایز اپنے بیوی بچوں سمیت اپنی اپنی ویڈیوز دس ھزار اور پانچ ھزار بندوں کیساتھ فورا" ارسال کرتے رہیں۔
November 23, 2024 at 6:28 PM