Maleeka Ali Bokhari
banner
malbokhari.bsky.social
Maleeka Ali Bokhari
@malbokhari.bsky.social
Barrister.Former MNA PTI & Parliamentary Sec Law.
Queen mother scholar. World Economic Forum YGL 2021 & Naqis Amma(mom)
‏سنا سنا کے بھی تھک گیا ہوں
‏ایک بلبل ہے کہ محو ترنم اب تک

‏اس کے سینے میں ہے نغموں کا طلاطم اب تک
‏قید موسم سے رہی طبیعت آزاد اس کی
‏کاش گلشن میں کوئی سمجھے فریاد اس کی

‏پاکستانی عوام کے نام پیغام
‏⁦‪#24thNovember‬⁩
‏⁦‪#PTI‬⁩
November 22, 2024 at 2:56 PM
‏میری قومی اسمبلی کی نشست میرے قائد جناب عمران خان کی امانت تھی آج سر فخر سے بلند ہے کہ جتنا عرصہ ایوان کا حصہ رہی ملک و قوم کی خدمت کی اور اپنے لیڈر کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے کپتان کی امانت لوٹا دی ، عمران خان انشااللہ وزیراعظم ہوں گے اور دو تہائی اکثریت سے واپس آئیں گے !
November 22, 2024 at 2:54 PM