تو سمجھ لیجے آپ ہار گئے۔
If the bitterness of your life takes away the sweetness of your voice, then understand that you have lost.

جہاں بیٹا مسکراہٹ ہے، بھائی سہارا ہے اور چچا دعا کی صورت۔
محبت اور اخلاص جب ایک چھت تلے جمع ہوں تو محفل خود بخود حسین ہو جاتی ہے۔
Family is not just a word… it's love, support, and prayers under one roof.
#🏡
#Waziristan

الفاظ کم پڑ جاتے ہیں، مگر آنکھوں کے آنسو اور دل کی دعائیں سب کچھ کہہ دیتی ہیں۔ 🕋✨
کعبہ کے سائے میں بیٹھ کر قرآن پڑھنا، دنیا کی سب سے بڑی سعادت ہے۔
یہ لمحہ گواہ ہے کہ دل اور رب کے درمیان کوئی پردہ نہیں۔

The good times become great memories.
The bad times become great lessons….
The good times become great memories.
The bad times become great lessons….
Turn my every InshAllah into Alhamdulillah…

“الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن
الوداع اے دسمبر کی آخری ٹھٹھرتی شام”
“الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن
الوداع اے دسمبر کی آخری ٹھٹھرتی شام”
دنیا کا سب سے مشکل کام کسی انسان کو یہ یقین دلانا ہے کہ
آپ اس کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص تھے۔”
“The hardest thing in the world is convincing someone how true and sincere you were to them.”

“اختلاف ڈٹ کر کریں لیکن منافقت کبھی نہ کریں!
اختلاف جرات مند، دلیر اور خاندانی لوگ کرتے ہیں،
جبکہ منافقت بزدلوں اور بد نصولوں کی صفت ہے۔

Disagree firmly, but never be hypocritical!
Disagreement is the trait of courageous, brave, and noble people,
whereas hypocrisy is the trait of cowards and dishonorable ones.

ہمیشہ اچھے نصیب کے لئے دعا کرو کیونکہ خوبصورت شکلیں بھی اچھے نصیب کی محتاج ہوتی ہیں’
Translation:
Always pray for good fortune, because even beautiful faces depend on good luck.

sometimes, breaking is the beginning of life.
#NewBeginnings #Strength #Life

#ReleaseAliWazir”
#ReleaseAliWazir”
ہیں۔”
ہیں۔”
یہ حادثہ انتہائی افسوسناک ہے جس میں کئی جانیں ضائع ہوئیں اور مالی نقصان بھی ہوا۔ ہمیں خاص طور پر ڈرائیور حضرات کو یہ یاد دلانا چاہیے کہ وہ اپنی زندگی اور دوسروں کی زندگی کی حفاظت کو اولین ترجیح دیں۔ ذمہ داری اور احتیاط سے ڈرائیونگ کریں تاکہ ایسے دل خراش واقعات کا دوبارہ سامنا نہ کرنا پڑے۔

کرک: آئس نشہ کے عادی نوجوان نے خنجر کے وار کرکے اپنے والد ،بھائی اور بھتیجی کو قتل جبکہ 5 کو زخمی کر دیا،
زخمیوں میں ملزم کی بھابھی اور چار بھتیجیاں شامل ہیں، جن میں سے دو کمسن بھتیجیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ملزم نے کچھ عرصہ قبل فائرنگ کرکے ایک بھائی کو زخمی بھی کردیا تھا۔

محمد اخلاق کو نئی زندگی کے اس خوبصورت سفر کی
دل سے مبارکباد دیتا ہوں۔خوشیوں میں شریک ہونا ہمیں قریب لاتا ہے۔.
الحمدللہ، ایسے مواقع ہمیشہ یادگار ہوتے ہیں اور محبت و بھائی چارے کا پیغام دیتے ہیں۔
یہ صرف آغاز ہے، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے نئے سفر کو کامیاب کرے۔

#life
#life
"If your phone doesn't ring while you are struggling, Don't pick when you are winning."