maken786.bsky.social
@maken786.bsky.social
Reposted
January 11, 2025 at 11:04 AM
Reposted
سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا،جسٹس امین الدین خان نے از نوٹس کی سماعت کیلئے سات رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا،آئینی بینچ 9 دسمبر کو ارشد شریف ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔۔۔!!!
December 6, 2024 at 4:38 PM
Reposted
عمران خان کو اڈیالہ جیل سے خیبر پختونخواہ جیل میں منتقل کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
جسٹس امین الدین خان سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 10 دسمبر کو سماعت کریگا
شہری قیوم خان نے سیکورٹی وجوہات پر بانی تحریک انصاف کی جیل سے منتقلی کی درخواست دائر کی تھی۔
December 6, 2024 at 7:59 PM
Reposted
‏جنہوں نے گولی چلائی ہے انہیں کٹہرے میں بھی لانا ہوگا۔
November 26, 2024 at 11:14 AM
Reposted
انقلاب
November 26, 2024 at 11:28 AM
Reposted
بلیو ایریا سے گزرنے والے جوان ڈی چوک ڈی چوک کا نعرہ لگا رہے ہیں۔
November 26, 2024 at 12:30 PM
Reposted
عمران خان 24 نومبر کیلئے پر عزم اور پراُمید ہیں، انہوں نے کہا 8 فروری کو جیسے خاموش انقلاب آیا، اُسی طرح 24 نومبر کو لوگ پُرامن طریقے سے نکلیں گے، علی محمد خان۔۔۔!!!
November 18, 2024 at 12:54 PM
Reposted
*عمران خان کی یہ بات 100 فیصد درست ہے اور اس نے یہ بات صرف کہی نہیں بلکہ اپنے عمل سے ثابت کر کے دکھا دی ہے یہی ایک سچے ایمان دار مومن شخص کی نشانی ہوتی ہے*
November 18, 2024 at 3:41 PM