majidnaeem.bsky.social
@majidnaeem.bsky.social
Reposted
آج کل "میرے ریاض" کا ہر طوطا بول رہا ہے۔ ایسے تھے "میرے ریاض"۔
🤧🤧🤧🤧
"بڈھی جادوگرنی حال مقیم اڈیالہ"
Copied
نوید چوہدری کے وال سے
January 26, 2025 at 4:46 AM
Reposted
کھڑکیاں بھی فٹ کروائیں۔ "میرے ریاض" نے مجھے کبھی بھی مالی تنگی کا احساس نہیں ہونے دیا۔ "میرے ریاض" نے کئی سال تک میرے اور "میرے نشئی مرید" کا نان نفقہ بھی پورا کیا۔ ایک وقت تھا کہ اداروں، عدلیہ، سیاست، میڈیا اور بیورو کریسی میں "میرے ریاض" کا طوطی بولتا تھا، یہ اور بات ہے کہ 👇
January 26, 2025 at 4:46 AM