Majid Khan 🦋
banner
majidkhankhi.bsky.social
Majid Khan 🦋
@majidkhankhi.bsky.social
Anti Populist
بڑے دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ پی ٹی آئی لیڈران کے آگے ان کے کارکنوں کی حیثیت اتنی بے وقعت ہے کہ ان کے پاس اپنے مرنے والے کارکنوں کے نام پتے یہاں تک کہ اعداد شمار ہی نہیں ہیں اور نہ کوئی رہنما کسی کارکن کے جنازے یا لواحقین سے تعزیت کرتا نظر آیا ہے
#PTI #PMNL #PPP #Pakistan
پی ٹی آئی کے جھوٹ کی انتہا
عمران نیازی کے اکاؤنٹ سے مرنے والوں کی فیک فوٹو پوسٹ ہوئیں اب ڈلیٹ کر رہے چار پوسٹ ڈلیٹ ہو چکے
کل شہباز گل نے مرید کی جعلی ویڈیو پوسٹ کی باقی عمران ریاض وغیرہ AI تصاویر پوسٹ رہے
یہ سب جھوٹے ہیں
November 30, 2024 at 3:24 PM
Reposted by Majid Khan 🦋
کیا کمال کر دیا اس لڑکے نے ویلڈن۔۔۔۔

#یہ۔تم۔کیا۔اٹھا۔کہ۔لے۔آئے۔ہو
November 24, 2024 at 7:13 AM
بات عوام کواکسا کر سڑکوں پر گولیاں شیل چھتر ڈنڈے پڑوانے بنتی نظر نہیں آرہی ہے
لہذا اب یاد آیا کہ ایلون مسک کو جگایا جائے
مسئلہ عوام کی آزادی سے زیادہ منیٹائزڈ اکاؤنٹز سے ڈالر کمانا ہے جسکا گراف روز بروز نیچے جارہا ہے
#pti
November 23, 2024 at 6:45 AM
‏اناپرستی گھمنڈ اورتخت وتاج کی لالچ میں نقصان ہمیشہ غریب کاہوتاہےجسےکبھی ذاتی انا کبھی مذہب کبھی فرقہ کبھی زمیں کبھی ذات کیلئےلڑایاجاتاہے
‏ملی نغمےترانےعلَم پرچم تمغے یہ سب ایک فریب ہے
‏پاکستانیوں کوچاہئیے کہ اس فریب میں نہ آئیں
نیازی کوجس دن اقتدارواپس ملا آرمی چیف دوبارہ قوم کاباپ کہلانے لگے گا‏
November 20, 2024 at 8:11 AM
Reposted by Majid Khan 🦋
‏بلاول کو کوئی یہ دیکھا دو خیر سے کراچی کی فضا بھی دنیا میں تیسرے نمبر پر آلودہ ترین ہے
November 19, 2024 at 6:32 AM
موصوفہ کا کردار بانی پی ٹی آئی کیلئے بلکل وہی ہے جیسا کہ پہلے کبھی ایک شخصیت کا اپنی وزیراعظم بیوی کیلئے تھا
بشریٰ بی بی نے 9 منٹ خطاب کیا، مزید کیا کہا؟
تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387265-
November 19, 2024 at 11:22 AM
۲۴ نومبر کے غبارے سے ہوا نکلنے والی ہے
November 19, 2024 at 11:17 AM
Reposted by Majid Khan 🦋
شرح سود میں کمی سے ملک میں کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے۔
ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے۔

~ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف
November 18, 2024 at 12:17 PM
Every Pakistani should work for the betterment of #Pakistan and it’s People.
November 18, 2024 at 11:40 AM
#پاکستان زندہ باد
November 18, 2024 at 8:49 AM
دل دل #پاکستان
November 18, 2024 at 8:48 AM
November 18, 2024 at 4:43 AM