Majid Mirza
majid1400.bsky.social
Majid Mirza
@majid1400.bsky.social
Social media influencer | graphic designer
شلواریں چھوڑ کر نہیں اتار کر بھاگے تھے۔۔۔
December 1, 2024 at 2:31 PM
یہ تو ابھی چل رہا ہے۔۔۔
December 1, 2024 at 2:27 PM
اس وقت مال و غنیمت کا مزا چل رہا تھا اس لیے بھائی لوگ بھول گئے۔۔۔۔
December 1, 2024 at 10:27 AM
آپ لوگوں کی ناکام کوششیں اس کو مار کر ہی دم لیں گی۔ بزدل لیڈر اور کارکنان کی جماعت ایسی ہی ہوتی ہے۔
انقلابی کو مار کھانا پڑتی ہے، جیل کاٹنی پڑتی ہے۔ صرف شور سے کچھ نہیں ہوتا۔ پوسٹوں کبھی انقلاب نہیں آتے میدان میں کھڑے ہو کر کچھ ہوتا ہے۔ پوسٹوں ایک بات ہوتی ہے تم جاؤ تم جاؤ کی آوازیں نکلتی ہیں
December 1, 2024 at 9:30 AM
ان کا ہر جرم حلال ہے۔
نو مئی کے مجرموں کا سزا نہ دنیے کہ وجہ سے ان کا حوصلہ بھڑ ہے۔۔۔
December 1, 2024 at 9:20 AM
اس دفعہ جھوٹ اتنی کامیابی سے نہیں بکا۔ بلکہ ہر فرد نے اپنے اپنے بیان میں مشکوک بنا دیا ہے
December 1, 2024 at 8:03 AM
معزرت کے اس خبر میں حقیقت بھی شامل ہے بے شک یہ آپ کے مزاج کے خلاف ہے۔۔۔۔
November 27, 2024 at 7:44 AM
بڑے دعویٰ عموماً چھوٹے ہوتے ہیں۔۔۔
November 27, 2024 at 6:24 AM
ٹومی کی کامیابی مالکن کی بدولت تھی اب ٹومی کو واٹا پڑتا ہے۔۔۔
November 27, 2024 at 6:00 AM
ان کے سہولت کار جج بھی ساتھ لڑکی۔ گے تو کام چلے گا۔۔۔
November 26, 2024 at 6:22 AM
مس کال
November 24, 2024 at 11:32 AM
بھائی صرف سوشل میڈیا پر بھڑکیں لگانے سے نہیں جلوس اور دھرنے میں مر کھانے کے بعد کچھ حاصل ہوتا ہے۔ وہ بھی طویل جدوجھد کے بعد مگر آپ لوگوں بیس بیس اکاؤنٹس سے رونق سوشل میڈیا پر لگتے ہو۔ مگر سڑک بیس والا بھی اکیلا ہی ہوتا ہے۔ جن کی تعداد اب اور بھی کم ہوتی جا رہی ہے
November 24, 2024 at 9:10 AM
جن کو مال مال چاہیے ہوتا ہے ان کو شکل سے نہیں کچھ ہوتا۔ وہ کالے حبشی پر بھی راضی رہتے ہیں ۔۔
November 22, 2024 at 5:49 AM
لیکن انہوں نے مشہور تو یہ کیا ہوا ہےکہ سب زیادہ ایماندار حکومت ہماری ہے
November 21, 2024 at 4:49 PM
بھڑکیں مار کر کام نہیں چلتا بلکہ کام کرنے پڑتے ہیں۔
عوام خدمت کے حکومت بیکار۔۔۔
November 21, 2024 at 4:31 PM
پیٹائی کی دو نمبری حلال ہے۔ صرف باقیوں کی حرام ہیں۔۔۔
November 21, 2024 at 6:18 AM
اس بچے کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے ٹرمپ کے پاؤں پر جا رہے ہیں۔ پھر اس آنکھیں بند ہیں۔
November 20, 2024 at 5:41 AM
آپ کو تو پتہ کے یہ آخری کال ہے۔ اس کے بعد مس کال پر گزارہ ہوگا
November 20, 2024 at 5:39 AM
جب پہلے ہی کہہ دیا کہ آخری کال تو اس سیدھا مطب یہ ہوا کہ ہمت جواب دے چکی ہے۔۔۔۔
November 19, 2024 at 4:27 PM
دل بڑا رکھیں، اچھا نتیجہ مل جائے گا۔۔۔۔
November 19, 2024 at 5:25 AM
یقیناً ہو گا ابھی تک لوگوں کی دلچسپی بتا رہی ہے۔ ایکس سے زور دار ٹکر ہو گی۔۔۔۔
November 19, 2024 at 5:24 AM
ابھی حکومت کی نظر سے محفوظ ہے۔ اس لیے اچھا ہے۔ باقی جب ادھر بھی کتا کتا شروع ہو گی تو۔۔۔
November 19, 2024 at 5:21 AM
آخری کال کے بعد تو مس کال کا آپشن رہے جاتا ہے ۔۔۔۔
November 19, 2024 at 3:39 AM
خوش آمدید
November 18, 2024 at 4:33 PM