Majeed Babar Dawar
banner
majeedbabardawar.bsky.social
Majeed Babar Dawar
@majeedbabardawar.bsky.social
A Human ❣️
د مرګ د سوداګرو خبر هره ورځ راځی
دې ښار ته په سوغات کی یو سر هره ورځ راځی

د ګُل و پستې غیږی ته یه نه پرېږدی ظالم
په څاڅکی د شبنم پسی لمر هره ورځ راځی

#Waziristan 🥺
March 27, 2025 at 5:06 PM
Reposted by Majeed Babar Dawar
پاکستان کا سب سے زیادہ غیر محفوظ اور دہشتگردی کا شکار شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کا علاقہ ہے۔
آج پشاور پریس کلب کے باہر 4 بجے ‎#میرعلی کے نوجوان تمام سیاسی،سماجی تنظیموں کے ساتھ مل کر علاقے میں امن کی بھیگ مانگنے کےلئے احتجاج اور میڈیا سےکوریج کا مطالبہ کرینگے۔
January 18, 2025 at 8:39 PM
پاکستان کا سب سے زیادہ غیر محفوظ اور دہشتگردی کا شکار شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کا علاقہ ہے۔
آج پشاور پریس کلب کے باہر 4 بجے ‎#میرعلی کے نوجوان تمام سیاسی،سماجی تنظیموں کے ساتھ مل کر علاقے میں امن کی بھیگ مانگنے کےلئے احتجاج اور میڈیا سےکوریج کا مطالبہ کرینگے۔
January 18, 2025 at 8:39 PM
پاکستان کا سب سے زیادہ غیر محفوظ اور دہشتگردی کا شکار شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کا علاقہ ہے۔
آج پشاور پریس کلب کے باہر 4 بجے ‎#میرعلی کے نوجوان تمام سیاسی،سماجی تنظیموں کے ساتھ مل کر علاقے میں امن کی بھیگ مانگنے کےلئے احتجاج اور میڈیا سےکوریج کا مطالبہ کرینگے۔
January 18, 2025 at 8:39 PM
‏اب سے کچھ دیر پہلے شمالی وزیرستان میرعلی گاؤں ہرمز میں ایک غریب شخص صابر شاہ کے گھر پر پاک فوج کی جانب سے آون ماٹرگولہ لگنے سے ایک بچہ اور دو عورتیں زخمی ہوئے 😭

‎#SaveMirAli
January 7, 2025 at 4:42 PM
ایک بار پھر میرعلی کے علاقے گاؤں موسکی پر فوج نے معاسرہ کیا ہے چھوٹے بڑے اسلحے کا استعمال عوام گھروں میں پھنسے میرعلی بازار بند!
No more dollars War
December 30, 2024 at 3:36 AM
‏بنوں پولیس نے امن کا سفیر حاجی عبد الصمد کو پکڑ کر
نامعلوم مقام پر منتقل، موجودہ خالات پر بولنے والوں کا
پکڑ دھکڑ یہ واضح کرتا ہے کہ ریاست پشتون بیلٹ میں
امن نہیں چاہتے ہے بلکہ یہ جنگ ریاست نے شروع کی ہے۔
عبد الصمد کو گرفتار کرنا بنوں پولیس اور موجودہ گنڈاپور رجیم کیلئے شرم ہے۔
#ReleaseSamadkhan
December 28, 2024 at 11:23 AM
بد قسمته پښتانه په ېو داسې رېاست او د ګنډاپور
رجېم لاندې ژوندې کوې چه سوک هم د امن خبره کوې
نو قتل کیګی جېل کښې اچول کېګې او اغوا کېګې.
د امن غوښتنکې ملک ناصر په اړا راپور دې چه پولېسو
نیولې .
د ګنډاپور رجېم د پاره د شرم ځاې دې.
December 24, 2024 at 9:40 AM
‏پولیس کانسٹبل اور وزیرستان کی سطح پر بہترین کرکٹرز پیر سجاول لاہور میں ادارے والوں کی طرف سے شک کی بنیاد پر اٹھایا کیا گیا ہے جو دوستوں کے ساتھ سیر و تفریح کیلئے لاہور گئے تھے ہم سیکیورٹی فورسز اور ادارے والوں سے التجاء کرتے ہیں کہ سجاول ایک پُرامن کرکٹرزاور گورنمنٹ سرونٹ ہے .
December 16, 2024 at 6:58 PM
‏لوئر جنوبی وزیرستان وانا سے تعلق رکھنے والے صحافی گل زمان وزیر پر راولپنڈی میں نامعلوم افراد کا حملہ

صحافی گل زمان وزیر پر ٹرانسفارمر چوک راولپنڈی میں نامعلوم افراد نے حملہ کیا

صحافی گل زمان وزیر پر 3 نامعلوم افراد مسلح افراد نے سر پر مارا ہے اور پھر فائرنگ کی

.
December 16, 2024 at 6:54 PM
December 16, 2024 at 1:48 PM
پولیس کانسٹبل اور وزیرستان کی سطح پر بہترین کرکٹر پیر سجاول لاہور میں ادارے والوں کی طرف سے شک کی بنیاد پر اٹھایا کیا گیا ہے جو دوستوں کے ساتھ سیر و تفریح کیلئے لاہور گئے تھے ہم سیکیورٹی فورسز اور ادارے والوں سے التجاء کرتے ہیں کہ سجاول ایک پُرامن کرکٹر اور گورنمنٹ سرونٹ ہے خدارا اس کو جلد رہا کریں
December 13, 2024 at 1:35 PM
‏‎انقلابي پیغله به وکړم
چې په کاروان کې څنګ په څنګ راسره ځينه
December 10, 2024 at 4:44 PM
د ښکلو په سینو کي بي غرضه زړونه ګوري
صابر بلا وهلۍ دي په ورکو پسي ګرزي
صابر

پښتانه امران خان د پاره ځان وژني خو د قام د پاره د غرت نا خلاص دې 🥲
#ReleaseAliWazir
December 3, 2024 at 7:02 PM
┏━━━━ ﷽ ━━━━┓
🕋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🕋
┗━━━━ ﷽ ━━━━┛
November 29, 2024 at 4:58 PM
Reposted by Majeed Babar Dawar
#بنوں
غوڑا بکاخیل میں دہشت گردوں کے درمیان کھیل میں کئی بےگناہ لوگ شھید
فوج اور پولیس نے کئی گھروں کو میسمار کر دئے ہیں
#WeStandWith11OctJirga
November 29, 2024 at 11:36 AM
Reposted by Majeed Babar Dawar
پختونخوا کے ضلع #بنوں کے جانی خیل میں مظالم کے خلاف جرگہ چوتھے دن بھی جاری ہے۔ جرگے کے لوگ کہتے ہیں کہ مسلح جھڑپوں کے بعد فوج عام لوگوں کو تنگ کرتی ہے، گرفتاریاں کرتی ہے اور کرفیو لگاتی ہے۔ صرف #کرم نہیں بلکہ بنوں اور #پختونخوا کے ہر علاقے کا یهی حال ہے۔
November 26, 2024 at 12:54 PM
سنګه چل دې ستاسو نبض ط ظ کړم اوس مې د
تپوس کولو سوک شته ؟
بې ضمیر قومه
#Youthia🤪
November 24, 2024 at 6:04 PM
پښتونخواه کښې اور بېلګې او ېوتهېان د اقتدار په غم کښې دې!
🥹
November 24, 2024 at 6:10 AM
Reposted by Majeed Babar Dawar
شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں خیسور روڈ پر موسکی گاؤں میں ڈرون حملہ ہوا جس میں 6 عام شہری زخمی ہوگئے۔
😭😭😭
November 22, 2024 at 4:17 PM
د پښتانو په قتل عام خاموش ملک او ملا

لا ستاسو دومره ګېلامن ېمه چه خد نه لرې!
🥹
November 22, 2024 at 4:37 PM
‏ایک بار پھر آج شمالی وزیرستان میر علی بازار ڈالری جنگ کا میدان بن گیا سینکڑوں بے گناہ عوام اس جنگ کا خشاک بن گیئں ۔
روز وزیرستان کے عوام جنازے اٹھاتے ہے مزید کب تک یہ لوگ اس جنگ کا خاصہ بنیں گیں ؟

‎#NoaMoreWar
November 22, 2024 at 2:39 PM
‏ایک بار پھر آج شمالی وزیرستان میر علی بازار ڈالری جنگ کا میدان بن گیا سینکڑوں بے گناہ عوام اس جنگ کا خشاک بن گیئں ۔
روز وزیرستان کے عوام جنازے اٹھاتے ہے مزید کب تک یہ لوگ اس جنگ کا خاصہ بنیں گیں ؟

‎#NoaMoreWar
November 22, 2024 at 2:33 PM
عورت جتنا ہی مکار ہے اتنا ہی وفادار ❣️
November 21, 2024 at 8:56 PM
Reposted by Majeed Babar Dawar
ضلع کرم میں آج ایک بار پھر پشتونوں کے خون سے ہولی کھیلی گئی۔ سالوں سے پاڑا چنار اور کرم میں شیعہ سنی لڑائی کے دوران ہزاروں افراد مارے جا چکے ہیں اور مقامی پشتون اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ مسلکی لڑائی بھی نامعلوم کی کارستانی ہے
November 21, 2024 at 3:11 PM