maikloo456.bsky.social
@maikloo456.bsky.social
9مئی۔۔۔ہمیں روکا کیوں نہیں
27نومبر۔۔۔ہمیں روکا کیوں
لخ لعنت تہاڈی سوچ تے
November 29, 2024 at 2:07 PM
جو عورت توشہ خانے کے تحائف بیچ سکتی
کیا
وہ خاوند کو نہیں بیچ سکتی ؟؟
سوچیں
November 29, 2024 at 5:47 AM
‏جس پیمانے پہ شہریوں کی نقل و حمل محدود کی جا رہی ہے اس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ یا تو حکومت خود کچھ بڑا کرنے جا رہی ہے یا اسے کسی بڑے حادثہ یا تخریب کاری کا شدید خدشہ ہے۔
اللہ رحم فرمائے۔
November 23, 2024 at 11:32 AM
Reposted
بلیو اسکائی کے مسلم لیگی شیرو سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکرمسلم لیگ کو پرموٹ کریں۔ آپس میں تفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہوں جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتااخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔
November 18, 2024 at 2:10 PM
نون کے حق میں بولتا تھا تو زیرو ریچ ،اب دیکھنا یوتھئے اس کو کیسے آسمان پہ پہنچاتے ہیں
یہی فرق ہے نون و پی ٹی آئی میں
November 20, 2024 at 9:09 AM
Reposted
بات تو علیمہ باجی کی درست ھے ویسے
November 20, 2024 at 7:35 AM