maida1357.bsky.social
@maida1357.bsky.social
Reposted
خان کا شاہد آفریدی کو جواب😎😎
December 12, 2024 at 3:45 PM
Reposted
‏عوامی مینڈیٹ کو نظر انداز کرنے کی قیمت چکانی پڑتی ہے۔ پاکستانی فوجی قیادت اس قیمت کو کب تک برداشت کر سکتی ہے؟ حتیٰ کہ سپر پاورز بھی جب قیمت اور فائدے کا توازن بدلتا ہے تو پیچھے ہٹ جاتی ہیں۔ افغانستان اور شام کی مثالیں دیکھیں۔
December 12, 2024 at 2:15 PM