𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
mahmooulhasan.bsky.social
𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
@mahmooulhasan.bsky.social
Reposted by 𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
November 19, 2024 at 5:39 PM
Reposted by 𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر
November 20, 2024 at 1:43 PM
Reposted by 𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
شکر ہے ہمارے ساتھی یہاں بھی کافی تعداد میں پہنچ گئے
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:41 PM
Reposted by 𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

بلیو سکائی کی دنیا میں آپ سب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپس میں ایک دوسرے کو فالو کیجئے۔ اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کیجئے۔ جزاک اللہ #BlueSky
November 19, 2024 at 5:52 AM
Reposted by 𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
ضلع کوئٹہ : جامعہ دارالعلوم حمادیہ کے سالانہ دستار فضیلت کانفرنس میں حاضری ،
November 19, 2024 at 7:01 AM
Reposted by 𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
یکم دسمبر بروز اتوار پروگرام
خدمات مفتی عبد الشکور شہید کانفرنس
جس کی مہمان خصوصی شاہین جمیعت ‎حافظ حمداللہ اور مفتی کفایت اللہ
صاحب ہونگے تمام مسلمان بھائیوں سے خصوصاً جماعتی ساتھیوں سے شرکت کی اپیل ہے
November 19, 2024 at 3:20 PM
Reposted by 𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
#بلیوسکائی پر آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں #BlueSky
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
پہلے اپنے لئے میدان بنائیں گے
پھر کھیلیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ
اپنے دوستوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر
فالو کریں۔۔۔ اور فالو کرتے جائیں۔۔۔
November 19, 2024 at 3:38 PM
Reposted by 𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
تمام ساتھیوں سے شرکت کی اپیل ہے
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:39 PM
Reposted by 𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
بلیو سکائی پر ایک نعرہ ہو جائے
تاج و تخت ختم نبوت زندہ باد
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:43 PM
Reposted by 𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
ابابیلوں۔ ان شاءاللہ سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم پر ساتھیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اور کوشش کریں کہ یہاں سے نئے ساتھیوں کو ٹوئیٹر پر بھی منتقل کریں۔

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:06 PM
Reposted by 𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:16 PM
Reposted by 𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
جمعیت کے ابابیلو اولین فرصت میں نیلے آسمان bluesky پہ اپنی کمندیں ڈال دو
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:57 PM
Reposted by 𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:15 PM
Reposted by 𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
میں انصاف پسندوں کی ایک قبیل سے ھوں
جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ھوں
میں یونہی دست وگریباں نہیں زمانے سے
میں جس جگہ پہ کھڑا ھوں کسی دلیل سے ھوں
November 19, 2024 at 5:00 PM
پھتریں وظیفہ ❤️
November 19, 2024 at 5:35 PM
Reposted by 𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
"19 نومبر" آج جمعیت علماء ہند کی یومِ تاسیس ہے۔
اللہ تعالیٰ شیخ الہند سمیت سارے رضاکاروں کو کروٹ کروٹ اپنی رحمتوں اور انعامات سے نوازے جنہوں نے ہمیں اتنی بڑی اور عالمگیر پلیٹ فارم بنا کے دی۔
اور آج پاکستان میں جمعیت کے روح رواں مولانا فضل الرحمان صاحب کو اللہ لمبی اور صحت مند زندگی نصیب فرمائیں۔ 🖤
November 19, 2024 at 7:45 AM
Reposted by 𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
اسلام آباد سے تازہ ترین 🚨 🚨
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن کی رھائش گاہ آمد

وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ھوا
November 19, 2024 at 2:35 PM
Reposted by 𝑴𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅𝒖𝒍𝒉𝒂𝒔𝒂𝑵😍
تاحیات قائد
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:45 PM
November 18, 2024 at 5:30 PM