مرقد جاں میں نہاں جانے بسر کس کا ہے
اٹھو
اٹھو کہ دیس کو اغیار کے تسلط سے
چھڑا کے شان سے جینے کا وقت آ پہنچا
اٹھو کہ طوق غلامی اتار کر پھینکیں
متاعِ جاں کو لٹانے کا وقت آ پہنچا
سنو
سنو کہ غیرتِ مِل٘ی پکارتی ہے تمہیں
میرے وطن پہ عدو کا غلیظ سایہ ہے
سنو کہ جعفر و صادق بھی ساتھ ہیں اس کے
ضمیر بیچ کے سب مال و زر کمایا ہے
#PTI 24th Nov
اٹھو
اٹھو کہ دیس کو اغیار کے تسلط سے
چھڑا کے شان سے جینے کا وقت آ پہنچا
اٹھو کہ طوق غلامی اتار کر پھینکیں
متاعِ جاں کو لٹانے کا وقت آ پہنچا
سنو
سنو کہ غیرتِ مِل٘ی پکارتی ہے تمہیں
میرے وطن پہ عدو کا غلیظ سایہ ہے
سنو کہ جعفر و صادق بھی ساتھ ہیں اس کے
ضمیر بیچ کے سب مال و زر کمایا ہے
#PTI 24th Nov