آج آگ لگانے سے روکا جارہا ہے تو کہتے ہیں روکا کیوں جارہا ہے
🤔🤔🤔
آج آگ لگانے سے روکا جارہا ہے تو کہتے ہیں روکا کیوں جارہا ہے
🤔🤔🤔
ان سب کو انفالو کر دیا ہے جنہوں نے فالو بیک لے کر ان فالو کر دیا ہے ،،،،،اب اگلا مشن فالو بیک نہ دینے والوں کے خلاف ہو گا
ان سب کو انفالو کر دیا ہے جنہوں نے فالو بیک لے کر ان فالو کر دیا ہے ،،،،،اب اگلا مشن فالو بیک نہ دینے والوں کے خلاف ہو گا
ذہین پاگل ہو جاتے ہیں ،
اور دُنیا بے وقوفوں سے بھری رہتی ہے ۔ "
بزرگ بلکل ٹھیک کہتے ہیں
جہالت بہت بڑی نعمت ہے ،
شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے
اور یہ وہ تکلیف ہے
جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے ،
جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔
ذہین پاگل ہو جاتے ہیں ،
اور دُنیا بے وقوفوں سے بھری رہتی ہے ۔ "
بزرگ بلکل ٹھیک کہتے ہیں
جہالت بہت بڑی نعمت ہے ،
شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے
اور یہ وہ تکلیف ہے
جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے ،
جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔
جو کہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں
جو کہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں
کھٹ کے لیاندا طوطا
او باجوہ تیرا ککھ نہ رہوے
کتھوں چک کے لیاندا کھوتا
کھٹ کے لیاندا طوطا
او باجوہ تیرا ککھ نہ رہوے
کتھوں چک کے لیاندا کھوتا
تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو
تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو
ہم زمین زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
ہم زمین زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
۔
۔
۔
شب بخیر
۔
۔
۔
شب بخیر
ستارو تم تو سو جاو،،،،،،
۔
۔
۔
شب بخیر نیلے آسمان کے ٹمٹماتے ستارو💐
ستارو تم تو سو جاو،،،،،،
۔
۔
۔
شب بخیر نیلے آسمان کے ٹمٹماتے ستارو💐
یہ تو وہی جگہ ہے ،،،بچھڑے تھے ہم جہاں سے
Tweeter to blu sky
یہ تو وہی جگہ ہے ،،،بچھڑے تھے ہم جہاں سے
Tweeter to blu sky