MAHI
banner
mahi0011.bsky.social
MAHI
@mahi0011.bsky.social
Just trust on Allha
چناؤ اُس شخص کا کرو
جو تمہارے بگڑے موسم کو برداشت کر سکے
تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے
جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں
بلکہ وقتی تھکن ہے

جو یہ سمجھے
کہ تمہارا اداس ہونا ضد نہیں

بلکہ محبت کا ایک طریقہ ہے
April 13, 2025 at 8:25 AM
تمہاری ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ:
ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں۔
ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں۔
ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں۔
ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔
خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔!!
April 10, 2025 at 7:28 AM
مسئلہ صِرف مُحبت نہیں ہوتی...!!
ضِد بھی نہیں...!!
نہ ہی حُسن...!!
نہ ذہانت...!!
نہ اَنا اور نہ ہی ایک اِنسان...!!

لاتعداد بہترین اور خُوبصورت لوگ...!!
مُتبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں...!!
اور طلبگار بھی...!!
پِھر مسئلہ ہے کیا...؟؟

کیمسٹری...!!
جو اُس اِنسان کے ساتھ محسُوس ہو چُکی ہوتی ہے..
April 9, 2025 at 9:51 PM
April 9, 2025 at 5:23 PM
مری بستی سے پرے بھی مرے دشمن ہوں گے
پر یہاں کب کوئی اغیار کا لشکر اترا
آشنا ہاتھ ہی اکثر مری جانب لپکے
میرے سینے میں سدا اپنا ہی خنجر اترا

#گولی_کیوں_چلائی
December 2, 2024 at 6:15 PM
نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ✌
November 24, 2024 at 8:24 AM
‏یہ وقت ثابت قدم رہنے، حالات کو سمجھنے، اور ایک متحدہ پاکستان کی جانب قدم بڑھانے کا ہے۔ عمران خان کی آخری کال ایک موقع ہے، عوامی طاقت کے ذریعے اپنی قسمت بدلنے کا۔
November 23, 2024 at 8:26 PM
Khan is coming soon inshallah
November 23, 2024 at 8:02 PM
Assalamualaikum
Kesy ha sab ?
November 22, 2024 at 7:44 PM
Agree 👍🏻
November 21, 2024 at 12:31 PM