mahfooz1972.bsky.social
@mahfooz1972.bsky.social
جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارےکےبعدمسلسل تین ماہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس۔برآمدات اورترسیلات زر میں اضافےکےباعث اکتوبرمیں35کروڑڈالرزکا سرپلس۔رواں مالی سال کےابتدائی چارماہ میں21 کروڑڈالرزکاکرنٹ اکاؤنٹ سرپلس۔ آئی ٹی سیکٹرکی برآمدات میں اضافہ۔
November 19, 2024 at 4:26 AM
کہاں ہیں علم کے طالب کہاں ہیں دین کے عالم
یہ بونے کون ہیں چھپ کر جو بیٹھے ہیں عباؤں میں

کہاں ہیں گیت نصرت کے کہاں ہیں راگ مہدی کے
وہ نغمہ گر کہاں بھٹکے جو رہتے تھے دعاؤں میں
November 18, 2024 at 1:03 PM
آپ نے ٹویٹر پر مجھے فالو کیا ہوا تھا امید ہے یہاں بھی فالو بیک ملے گا
November 18, 2024 at 9:43 AM