banner
maherkhezar1.bsky.social
@maherkhezar1.bsky.social
اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین
November 22, 2024 at 12:08 PM
تم چھپ کر گناہ کرتے ہو پھر یہ سوچ کر خوش ہو جاتے ہو کہ کسی نے دیکھا نہیں واللہ بہت بڑے دھوکے میں ہو کیا تم بھول گۓ کہ وہ العلیم ہے سب جاننے والا سب علم رکھنے والا مالک کائنات ہے۔
November 22, 2024 at 12:07 PM
آپ کو وہی برداشت کر سکتا ہے جو آپ سے محبت کرتا ہےزبردستی کسی سے انسان ایک ہمدردی بھی لینا چاہے تو نہیں ملتی اپنے آپ پر اُسے ہی مسلط ہونے دیں جو آپ سے محبت کرتا ہے
زندگی قدرے آسان ہو جائے گی
کیونکہ "چاہنا" اور "چاہے جانا" دونوں بلکل الگ دنیا ہیں🩵
November 22, 2024 at 12:06 PM
اپنی باری کا انتظار مت کیجے ۔۔
‏ہمارے بولنےپر پابندی ہے مگر کوشش جاری ہے جب تک ہوسکا بولیں گے
#نکلو_پاکستان_کےخاطر_عمران_کے_خاطر
November 20, 2024 at 7:49 AM
November 20, 2024 at 7:48 AM
💗لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎💯
November 20, 2024 at 7:46 AM
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 7:59 PM
24 نومبر کو لگ پتہ جائے گا کہ طاقت کا
سرچشمہ عوام ہے تمہارے سارے منصوبے عوامی سمندر خاک میں ملا دیں گے👊
‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 19, 2024 at 7:52 PM
ہم تمام غیرت مند محب وطن پاکستانی اس بد ترین سسٹم کو ختم کرنے کی نیت سے انشاءاللہ 24 نومبر کو اسلام آباد جائیں گے
November 19, 2024 at 2:08 PM
یہ وطن ہمارا ہے ۔۔۔۔۔
ہم ہیں پاسباں اس کے ❤️
‎#FinalCall
November 19, 2024 at 2:03 PM
جب کوئی کام کہے تو کام ایسے کرو
آگے سے وہ کوئی کام نہ کہے
November 19, 2024 at 2:01 PM
❤️❤️❤️
November 19, 2024 at 1:34 PM
اب نہیں تو کب نکلو گے۔۔۔؟
November 19, 2024 at 1:32 PM
Reposted
November 19, 2024 at 1:16 PM
red line
November 19, 2024 at 1:27 PM
ہیرے کو کھونے کا دکھ کھونے والے کو ہی ہوتا ہے ہیرے کو تو نہیں ہوتا ہے۔ آپ اللّٰه کی طرف آئیں یا نہ آئیں فائدہ یا نقصان آپ کو ہی ہو گا۔ اللّٰه کی ذات تو غنی ہے وہ آپ کی عبادت، محبت اور توجہ کی محتاج نہیں ہے۔🤍
November 19, 2024 at 1:27 PM
بہت جلد شارک مچھلی سمندر میں انٹرنیٹ کیبل پر حملہ کرنے والا ہے اور پاکستان میں 25 نومبر تک انٹرنیٹ بند یا سپیڈ میں کمی آسکتی ہے.

🦈🦈🦈
November 19, 2024 at 1:25 PM
*_‏اہم۔۔!! عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا،_*
*_`علیمہ خان کی گفتگو۔`_*🔥🔥
November 19, 2024 at 1:23 PM
true
November 19, 2024 at 9:17 AM
November 19, 2024 at 9:15 AM