MadihaShahAdv
banner
madihashahadv.bsky.social
MadihaShahAdv
@madihashahadv.bsky.social
Advocate , LLM Cyber Crime, Human Rights Defender, Pakistani 🇵🇰
اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس
‏ اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
‏ مگر دونوں مل کر
‏ قوم کے بچوں کو “انقلاب” کی جنگ میں جھونک رہے ہیں 🤷‍♂️
November 20, 2024 at 8:51 AM
جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں ۔
‏بشری بی بی پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئی
‏👈 پلانٹڈ ویڈیوز بنائیں، اگر انٹرنیٹ بند ہوا تو ایک کارکن تمام ویڈیو انٹرنیشنل میڈیا تک بزریعہ موٹرسائیکل پہنچائیگا،انٹرنیشنل میڈیا اس ویڈیوز کو نشر کرکے پاکستان کو بدنام کرینگے
November 18, 2024 at 6:02 PM
‏👈احتجاج میں شامل ہونے سے پہلے ” پیمپر“ لازمی پہنیں وزیر اعلی کی ممبران اسمبلی کو خصوصی ھدایت

‏👈احتجاج میں ابھی چھ دن باقی مگر وزیر اعلیٰ پختونخواہ کو اپنے ممبران اسمبلی نہیں مل رہے۔

‏👈وزیر اعلیٰ علیٰ آمین گنڈاپور خالی کرسیوں سے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان کرتا رہا۔۔
November 18, 2024 at 4:57 PM

جمہوریت کے تین ستون ہیں ۔۔۔
‏1-سلائی مشین ۔۔2-شوکت خانم۔۔۔3 القادر ٹرسٹ
‏👈اس جاھل عورت کو کیا معلوم کہ جمہورت کیا ہے ریاست کیا ہے، قانون کیا ہے۔ اور ایک ریاست کے ستون کیا ہیں

👈لازمی وائرل کریں اور اکاؤنٹ کو فالو کریں تاکہ بروقت آپکو فالو بیک مل سکیں
November 18, 2024 at 2:09 PM
ریاست اس نعروں کو سیریس لیں🚨
‏یہ بغاوت نہیں تو اور کیا ہے ل؟ یہ الجہاد نہیں سیاست الفساد ہے نو مئی سے پہلے بھی ایسے حلف لئے گئے اور پھر نہ کرنل شیر کا مجسمہ بچا نہ ایم ایم عالم کا جہاز
‏👈علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس میں ’’الجہاد الجہاد‘‘ کے نعرے
November 18, 2024 at 7:49 AM