MUHAMMAD MADANI JAN
banner
madanijan.bsky.social
MUHAMMAD MADANI JAN
@madanijan.bsky.social
Air Ticketing Vist Visa And Umrah
اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔ یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو روشن کیجیے تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور کر سکے...!!
جمعہ مبارک JUMA Mubarak ♥️🤗 🌼 🌸 ✨️ 💖 💕 ♥️ 🌼 🌸 ✨️ 💖 💕 ♥️ 🌼 🌸 ✨️ 💖 💕 ♥️ 🌼 🌸 ✨️ 💖 💕 ♥️ 🌼
December 6, 2024 at 10:34 AM
*ان گرتے ہوئے پتوں سے ہم یہ سبق حاصل کر سکتے ہیں کہ ایک بار زندگی ختم ہو گئی تو ہماری جگہ اور بہت آ جائیں گے لیکن ہم واپس نہ آئیں گے*
November 18, 2024 at 5:20 PM
✨♥️ آپکی زندگی سے جو کچھ گر گیا اسے اٹھانے کے لیے مت جھکیں ☘️

✨♥️ اگر آپ جھکے تو مزید کچھ گرے گا اپنا سفر مکمل کیجئے اور اپنے رب پر توکل کیجیے آپ کو اس سے بہتر مل جائے گا۔ ☘️
November 18, 2024 at 4:42 PM
اپنی زندگی جییں، خوشیاں محسوس کریں ، روشنی قدم بقدم ساتھ ہوگی ۔
پیسے کے پیچھے جانے کو اندھیرا ہی اندھیرا ہے ۔
November 17, 2024 at 7:59 PM