Mohammad Abdullah
mabutt01.bsky.social
Mohammad Abdullah
@mabutt01.bsky.social
سول سپریمیسی+جمھوریت+نوازشریف=خوشحال+خوددار+خودمختار پاکستان
اللّٰہ ھم سب کو چھوٹے چھوٹے ذاتی مفادات کے پیچھے بھاگنے کی بجاۓ اپنے آپ سے اور اپنے وطن سے مخلص ھونے کی توفیق عطا فرماۓ آمین
November 17, 2024 at 11:09 PM
وعلیکم اسلام۔ نئ دنیا میں خوش آمدید
فالوبیک دے کر نئ دنیا میں مبارک سفر کا آغاز کیجئے🙂
November 17, 2024 at 10:59 PM
فی الحال تو یہاں اکاؤنٹ فارغ ھونے کا خطرہ نہیں بہرحال فالوبیک کا انتظار رھےگا🙂
November 17, 2024 at 10:31 PM
جی آپ ھی ھیں بہن فالوبیک دیجئے گا
November 17, 2024 at 10:00 PM