M@jid (AM4jid on X)
maajed.bsky.social
M@jid (AM4jid on X)
@maajed.bsky.social
Islamabad
بے ادب، بداخلاق، بدتمیز اور بد تہذیب تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے بےادب، بداخلاق، بدتمیز اور بدتہذیب ہونا شرط ہے۔ بطور انعام یوتھیاز آپکو راتوں رات مشہور بھی کردیں گے۔
November 22, 2024 at 10:53 PM
کتنا خوبصورت جملہ ہے؛ “یہ کیا اُٹھا لائے ہو”۔ ہر ذی شعور پاکستانی ۲۰۱۸ سے یہی سوال کر رہا تھا پاشا، ظہیرالاسلام، باجوہ، فیض اور دیگر جرنیلوں سے کہ یہ کیا اٹھا لائے ہو۔ نوازشریف نے بھی کچھ ایسا کہا تھا کہ باجوہ صاحب یہ سوغات آپ کی لائی ہوئی ہے۔
November 21, 2024 at 8:08 PM
میاں بیوی میں مقابلہ چل رہا ہے کہ کون سنجیدہ اور معصوم شکل بنا کر ذیادہ لمبی چھوڑتا ہے۔ شخصیت پرست فالوورز کا کیا ہے، وہ تو ویسے ہی صم بکم عمی ٹھہرے۔
November 21, 2024 at 5:17 PM
بھائی جان، اس اکاؤنٹ کی بھی ریپورٹ کروائیں۔
November 19, 2024 at 7:53 AM
مسلم لیگ نون کے تمام دوستوں کیلئے گوگل سے کڑک چائے ڈاؤنلوڈ کی ہے۔ سب کا سواگت ہے۔
November 17, 2024 at 3:58 PM