Farida
banner
lylablacky.bsky.social
Farida
@lylablacky.bsky.social

‏جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
‏یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں

‏میدان وفا دربار نہیں یاں نام و نسب کی پوچھ کہاں
‏عاشق تو کسی کا نام نہیں کچھ عشق کسی کی ذات نہیں

‏گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
‏گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں
December 9, 2024 at 3:07 PM
یوتھیوں کی فریاد !

مرشد نے ہمارے

ساتھ بہت ظلم کیا ھے

ڈی چوک میں بلا کر

مرشد فرار ھو گیے
November 27, 2024 at 5:27 AM
کرائے کے انقلابی
November 24, 2024 at 10:27 AM
انقلابی
November 22, 2024 at 4:29 PM