Jawad
lyalpuria.bsky.social
Jawad
@lyalpuria.bsky.social
Laylpuria desi food lover
نئی کردا... ویسے وی ایدھر سٹائل فرق رکھنا.. کوئی سیاسی پوسٹ نئی کرنی.. ھلکا پھلکا کم رکھنا ایتھے
November 21, 2024 at 2:19 PM
Welcome boss....
اعزاز بھائی فالوو کر لیں اس طرح ہماری بھی کوئی ویلیو بن جائے نیلے آسمان میں 😉
November 19, 2024 at 2:22 AM
تم لوگوں کے سبز قدم جدھر جدھر قدم پڑیں گے بس پھر اللہ ہی حافظ
November 18, 2024 at 12:08 PM
Sir u have make my day 😍
November 18, 2024 at 8:03 AM
سر آپ فالوو کریں پھر ایک لمبا سانس کیا بہت سے لمبے سانس خوشی سے لوں گا.. آپ ہمارے ہیرو ہیں.. بلنٹ ہیں.. آپ سے زیادہ حوصلے سے اسٹیبلشمنٹ کو کوئی بندہ بات نہیں کرتا.. اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
November 18, 2024 at 7:57 AM
سر کیا چھوٹے بڑے اکاؤنٹ سے سلوک اسکی حیثیت کے حساب سے ادھر بھی ویسا ہی رہے گا جیسا ایکس پہ ہے.. اگر فورم بدلا ہے تو تھوڑا سا طریقہ بھی بدلیں.. اور ہم جیسے چھوٹے اکاؤنٹ کو آپ بھی فالوو کرلیں.. تاکہ ہمیں اتنا تو فرق لگے کہ ہم بھی ہیں بلیو سکائی کی نیلگوں وسعتوں میں محو پرواز 😀
November 18, 2024 at 7:50 AM
کیا یہ سب پابندیاں صرف پچھلے پانچ سال سے لگنا شروع ہوئیں کیا پاکستان پہلے بہت نیک نام ملک تھا کیا اس سے پہلے لیگی اور پیپلز پارٹی والے اپنی مرضی ہم پہ مسلط نہیں کرتے رہے.ہم عوام تو بہت عرصہ سے یہی کچھ دیکھ اور سہہ رہے.. ہاں البتہ جب سے یہ باتیں عمران سے منسلک اوورسیر سے منسوب ہوئیں تب سے زیادہ بری
November 18, 2024 at 7:41 AM