Luqman Palli
banner
luqmanpalli.bsky.social
Luqman Palli
@luqmanpalli.bsky.social
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام
اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام
#TeamJUIUmerkot
#JUIMediaSellUmerkot
#TeamJUIRajarasti
#TeamJUISindh
سندھ تیار ہے... ✍️
سندھ کا شعور ٢٨ نومبر کو سکر میں جمع ہوگا انشاءاللہ
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUIUmerkot
#JUIMediaSellUmerkot
#TeamJUIRajarasti
#TeamJUISindh
November 23, 2024 at 3:03 AM
Reposted by Luqman Palli
شھید کا کیس آخری مراحل میں داخل
انشاءاللہ ایک دو ماہ کے اندر کیس کا فیصلہ آنے کی قوی امید
آئندہ کیس کی شنوائی 30 نومبر کو مقرر ،
عدالت سے انصاف کی امید ہے ناصر محمود سومرو
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISukkur
November 21, 2024 at 11:57 AM
انشاء اللہ
تاریخ کی سب سے بڑی کانفرنس
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر ہوگی ✊🏁

#TeamJUISindh
#TeamJUIRajarasti
#TeamJUIUmerkot
#JUIMediaSellUmerkot
November 21, 2024 at 9:26 AM
Reposted by Luqman Palli
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:29 PM
Reposted by Luqman Palli
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:25 PM
Reposted by Luqman Palli
لادین عناصر صوبے میں گستاخانہ حرکتوں کی پذیرائی کرکے سندھ کو لبرل اور سیکولر ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں ، کروڑوں سندھی عوام اللہ جل شانہ کی وحدانیت اور رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر ایمان کو اپنی کامیابی کی ضمانت سمجھتے ہیں، علامہ راشد سومرو کی خانگڑھ میں گفتگو

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 8:18 PM
اسلام علیکم
فیس بک، پر بہترین کامیابی کے بعد الحمد للہ جمعیت علمائے اسلام کے دفاع کے ارادے اور مضبوط جذبات کے ساتھ آج بلو اسکائے پر اکاؤنٹ کھولا ہے.
اللہ پاک زندگی کی آخری سانس تک جمعیت اور علماء کرام کا دفاع کرنے کی توفیق ہمت عطا فرمائے آمین
حکیم لقمان پلی عمرکوٹ ✌️
November 21, 2024 at 9:11 AM