Danish Naqvi
banner
lucifer1970.bsky.social
Danish Naqvi
@lucifer1970.bsky.social
Social media guru, socio-political activist, Hussain, an absolutely no shit guy.
ہم اس وزارت سے کراچی کا مُقدر بدلیں گے۔ چیرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
‎#MQMPakistan
‎#NTUKarachiByMQM
‎#DrKhalidMaqboolSiddiqui
December 15, 2024 at 4:18 AM
چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے مرکزی ذمہ داران کا ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد میں اجلاس جس میں مختلف مرکزی شعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
‎#MQMPakistan
November 18, 2024 at 12:29 PM
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا؟؟؟؟
‎#MQMPakistan
‎#DrKhalidMaqboolSiddiqui
November 18, 2024 at 6:47 AM
علامہ اقبال اسکول ایف بی ایریا میں طلباء کے لیے روزانہ کی بنیاد پر مفت کھانے کے پروگرام کی افتتاحی تقریب۔
یہ اقدام MQM کے چیئرمین و وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا۔
‎#MQMPakistan
‎#DrKhalidMaqboolSiddiqui
‎#SaylaniWelfare
November 18, 2024 at 6:41 AM