lubaba02.bsky.social
@lubaba02.bsky.social
اَلصَّلٰوۃُ خَیۡرٌ مِنَ النَّو٘م
نماز نیند سے بہتر ہے ِ
November 23, 2024 at 1:04 AM
‏*وقت ایسا چل رہا ہے۔۔*
*جہاں تمام اچھی باتیں ،* *ہمدردیاں ، سچی محبتیں اور انسانیت سوشل میڈیا پر موجود ہیں،*
*لیکن انسان کے کردار میں نہیں...!💯*
November 18, 2024 at 3:01 AM
‏مرد بالوں میں ریبن ڈال کر عورت سے برابری چاہتا ہے اور عورت برقعہ اتار کر مرد سے برابری چاہتی ہے رب کعبہ کی قسم دونوں خسارے میں ہے۔
November 18, 2024 at 2:11 AM
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ
*إِنَّ رَبِّي لسَمِيعُ الدُّعَاء*
( *بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے*)
"جو پاک ذات بن مانگے عطا کرتا ہے وه مانگنے پر کيوں مايوس كرے گا"
رب كريم آپ كى تمام دعاؤں كو شرف قبوليت بخشے اور آپ كا دامن اپنى نعمتوں و رحمتوں سے ہميشہ بهرا ركهے.
November 18, 2024 at 2:06 AM
Good morning
November 18, 2024 at 2:01 AM