Imran Khan
banner
lmrankhanpti.bsky.social
Imran Khan
@lmrankhanpti.bsky.social
Chairman Pakistan Tahreek-e-insaf & former Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan
‏“میں اپنے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) اور انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان لیڈرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ اپنے کالجز، یونیورسٹیز اور متعلقہ علاقوں میں ذیادہ سے ذیادہ ممبرشپ کریں اور پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کی تحریک کے لیے طلبأ و طالبات اور نوجوانوں کو موبلائز کریں”
November 18, 2024 at 5:01 AM